اہم خبریں

پاکستانی ٹیم کی بڑے مقابلے کیلئے بڑی تیاری ، کل سری لنکا سے ٹاکرا ہوگا

حیدرآباد(نیوز ڈیسک) پاکستانی ٹیم کی بڑے مقابلے کیلئے بڑی تیاری ، کل سری لنکا سے ٹاکرا ہوگا۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی کھلاڑیوں کی حیدرآبا د سٹیڈیم میں جم کر پریکٹس ،کھلاڑیوں نے فیلڈنگ ڈرلز، بیٹنگ اور باؤلنگ سیشنز میں حصہ لیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹیم آج بھی خوب پریکٹس کرے گی ،شاہین ورلڈ کپ […]

لیگی کارکنوں کا آزادی صحافت پرحملہ،اے بی این نیوز کے صحافی کو یرغمال بنالیا

لاہور (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن ) کاآزادی صحافت پرحملہ ،حقائق بیان کرنے پرلیگی کارکنوں نے صحافی کویرغمال بنالیا ،مریم نوازکے جلسے میں اے بی این نیوزلاہورکے بیورچیف ‏عمر گوندل کو(ن )لیگ کے جلسے کی حقیقت پرمبنی رپورٹنگ کرتے ہوئے ،لیگی کارکناں نے یرغمال بنائے رکھا ،ان کا موبائل چھین لیاگیا اورصحافتی ذمہ داریاں پوری […]

عالمی برادری فلسطینیوں کیخلاف اسرائیلی جارحیت رکوانے میں کردار ادا کرے ، او آئی سی

ریاض (نیوز ڈیسک) او آئی سی کی فلسطینیوں کیخلاف اسرائیلی جارحیت کی مذمت،عالمی برادری سے مداخلت کرنے اور فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت رکوانے کامطالبہ۔ ترجمان او آئی سی نے کہا اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں سینکڑوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے، مشرقِ وسطیٰ میں عدم استحکام کی وجہ فلسطین پر اسرائیلی قبضہ اور عالمی […]

سندھ، 7 روبوٹک سرجری مشینوں کی خریداری منسوخ

کراچی(نیوزڈیسک) نگراں وزیر صحت سندھ ڈاکٹر سعد نیازنے مختلف سرکاری اسپتالوں کیلیے کثیر لاگت سے منگوائی جانے والی 7 روبوٹک سرجری مشینوں کا ٹھیکہ منسوخ کردیا۔ سابق صوبائی حکومت نے اپنے دور میں 8 روبوٹک مشینوں کا ٹھیکہ دیا تھا ان میں سے ایک مشین جناح اسپتال میں نصب کردی گئی تھی۔سابقہ سندھ حکومت کے […]

لاہور چڑیا گھر اور سفاری پارک کیلئے میگا پروجیکٹ کی منظوری

لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب وائلڈ لائف کو الیکشن کمیشن کی طرف سے لاہورچڑیا گھر اور سفاری پارک میں میگا پروجیکٹ کی منظوری مل گئی، محکمہ خزانہ کی طرف سے فنڈز ملنے کے بعد تعمیراتی کام شروع ہوگا۔لاہور چڑیا گھر میں ایک ارب 83 کروڑ 64 لاکھ روپے کی خطیررقم سے نئے جانوروں اورپرندے لانے سمیت بین الاقوامی […]

لاہور،خاتون نے شوہر کو گردہ عطیہ کردیا

لاہور(نیوزڈیسک)جناح اسپتال لاہور کے کڈنی ٹرانسپلانٹ یونٹ میں پہلے مریض کے گردے کی کامیاب پیوندکاری کردی گئی، رحیم یارخان کی شہناز نے اپنے شوہر عصمت اللّٰہ کو اپنا گردہ عطیہ کیا۔لاہور کے جناح اسپتال میں پہلے مریض کے گردے کی کامیاب پیوند کاری کی گئی۔اس موقع پر بیوی شہناز کا کہنا تھا کہ شوہر کو […]

50 ہزار سے کم تنخواہ پر ٹیکس کی سفارش واپس لے لی گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)عالمی بینک نے 50 ہزار روپے سے کم ماہانہ تنخواہوں پر ٹیکس لگانے سے متعلق سفارش واپس لے لی۔میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی بینک نے مزید کہا کہ ایف بی آر کے اعداد و شمار کے مطابق پسماندہ تنخواہ دارطبقے نے امیر ترین برآمد کنندگان، رئیل اسٹیٹ سیکٹر کے مقابلے میں 3 ماہ میں ادا […]

نفرت اور تعصب کی سیاست کو ہم ختم کرنا چاہتے ہیں ، مرتضیٰ وہاب

کراچی (  اے بی این نیوز  )کراچی میئر کراچی مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ میرا آپ سے رشتہ بہت پرانا ہے آپ لوگوں سے بہت محبت ملی ،اس حلقے سے تیر کو ہرا دیا گیا تھا اور بلے کو جتوا دیا گیا تھا ،میری پارٹی نے مجھے آپ کے ووٹ کی بدولت مشیر بنایا ،میں مشیر […]

ورلڈ کپ،بھارت نے آسٹریلیاکوچھ وکٹوں سے ہرادیا

چنائی(نیوزڈیسک)ورلڈ کپ کے پانچویں میچ میں بھارت نے آسٹریلیا کو چھ وکٹوں سے شکست دیدی،تفصیلات کے مطابق اتوار کو چنائی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے ایونٹ کے بڑے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، بھارتی بولرز نے مہمان ٹیم کی ایک نہ چلنے دی۔رویندرا جدیجا، کلدیپ یادیو اور جسپریت بہمرا نے […]