اہم خبریں

نفرت اور تعصب کی سیاست کو ہم ختم کرنا چاہتے ہیں ، مرتضیٰ وہاب

کراچی (  اے بی این نیوز  )کراچی میئر کراچی مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ میرا آپ سے رشتہ بہت پرانا ہے آپ لوگوں سے بہت محبت ملی ،اس حلقے سے تیر کو ہرا دیا گیا تھا اور بلے کو جتوا دیا گیا تھا ،میری پارٹی نے مجھے آپ کے ووٹ کی بدولت مشیر بنایا ،میں مشیر بنا گزری میں ترقی ہوئی میں ایڈمنسٹریٹر بنا گزری میں ترقی ہوئی ،وہ ضلع جنوبی میں جلسے سے خطاب کر ہے تھے انہوں نے کہا کہ میں میئر بنا اس شہر میں ترقی ہوئی ہم ایسا شہر چاہتے ہیں جہاں میری اور آپ کی بیٹی آرام سے گھوم سکے ،فرت اور تعصب کی سیاست کو ہم ختم کرنا چاہتے ہیں بی بی چلی گئیں لیکن آصف صاحب کے ذریعے بینظر انکم سپورٹ پروگرام دیکر گئیں بی بی چلی گئیں لیکن بلاول آپ کو دیکر گئیں یہ دل آپ لوگوں کے لیے دھڑکتا ہے۔

متعلقہ خبریں