شمالی وزیرستان،سیکورٹی فورسز اور شرپسندوں میں جھڑپ،ایک شرپسند مارا گیا

رزمک ( اے بی این نیوز )شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کی جھڑپ شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں جھڑپ کے دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے عظیم اللہ عرف غازی نامی دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشت گرد سے ہتھیار اور بارودی […]
پاکستان کی بقا کیلئے ہمیں مل کر کام کرنا ہوگا، خالد مقبول صدیقی

کراچی ( اے بی این نیوز )پاکستان کی بقا کیلئے ہمیں مل کر کام کرنا ہوں گے ،، خالد مقبول صدیقی نے کہا آج کا دن پاکستان کو جوڑنے کا دن ہے، پاکستان ووٹ کے ذریعے بنا ،ہم اپنی مرضی سے آئے تھے،ہم ان لوگوں میں سے نہیں جو پاکستان میں دفن ہونا پسند نہیں کرتے، جاگیردارانہ […]
ایمیزون کے انٹرنیٹ رابطے کےلیے پہلے 2 سیٹلائٹس فلوریڈا سے خلا میں روانہ

ریوڈی جنیرو(نیوزڈیسک)ایمیزون نے انٹرنیٹ، نیٹ ورک کے لیے اپنے پہلے 2 سیٹلائٹس خلا میں روانہ کر دیئے ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اٹلس 5 راکٹ کے ذریعے ایمیزون کے لوگو سے مزین 2 سیٹلائٹس کو فلوریڈا سے خلا میں روانہ کیا گیا۔ مقصد خلا میں ایمیزون کی ٹیکنالوجی کے ابتدائی حصے کی جانچ کرنا ہے۔
مجھے نگراں وزیراعظم بننے کی اطلاع شہبازشریف نے دی،انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی الیکشن سے پہلے رہا ہوں گے یا نہیں فیصلہ عدالت نے کرنا ہے، ہم نے نہیں۔بھارت کو چاہیے پاکستانی کرکٹ شائقین کو ویزے دے، اگر ایسا ایونٹ پاکستان میں ہوتا تو بھارتی شائقین کو ضرور ویزے دیتے۔نجی ٹی وی سے بات […]
نواز شریف کا 21 اکتوبر کو تاریخی استقبال ہوگاوہ اس ملک کی آخری امید ہیں،بیر سٹردانیال تنویر

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )میاں نواز شریف کی واپسی کے حوالے سے راولپنڈی میں استقبالی تیاریاں جاری ہیں،اس سلسلے میں سکیم تھری میں سابق سنیٹر چوہدری تنویر خان کی رہاشگاہ دانیال پیلس میں کارکنوں کا بڑا اجتماع ہوامقامی قیادت اور کارکنوں اور خواتین کی آمد کا سلسلہ ۔ مسلم لیگ ن پارٹی پرچموں اور پارٹی […]
ورلڈ کپ2023، ڈیوڈ وارنر نے سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا

چنائی(نیوزڈیسک)ورلڈکپ میں آسٹریلیا کے بیٹرڈیوڈ وارنر نے تیز ترین 1000 رنز بنانے کا سابق بھارتی بلے ٹنڈولکر اور جنوبی افریقا کے ڈی ویلیئرز کا ریکارڈ توڑ دیا۔اتوار کو چنائی میں ورلڈ کپ کے میچ میں ڈیوڈ وارنر ورلڈ کپ کی تاریخ میں تیز ترین 1000 رنز بنانے والے بیٹر بن گئے۔
این ڈی ایم اے کی افغانستان کے لیے فوری امداد تیز ترین فضائی اور زمینی راستوں سےبھیجنے کی ہدایت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے افغانستان کے شہر ہرات کے مضافاتی علاقوں میں 6.3 شدت کے زلزلے کے بعد صورتحال اور افغانستان کے لیے امدادی پیکج کا جائزہ لینے کے لیے ایک خصوصی NEOC اجلاس منعقد کیا۔چیئرمین این ڈی ایم اے، لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک نے اجلاس کی […]
شہر قائد میں اسٹریٹ کرائم کی بڑھتی ہوئی وارداتیں، سی پی ایل سی نے ماہ ستمبر کا ڈیٹا جاری کردیا

کراچی( اے بی این نیوز )شہر قائد میں اسٹریٹ کرائم کی بڑھتی ہوئی وارداتیں، سی پی ایل سی نے ماہ ستمبر کا ڈیٹا جاری کردیا،شہر میںماہ ستمبرمیں 4819 وارداتیں رپورٹ ہوئیں ،شہر میں سب سے زیادہ موٹرسائیکل چوری کی وارداتیں رپورٹ ہوئیں،ستمبر میں 4 ہزار 669 موٹرسائیکل چوری کی گئی، اسٹریٹ کرائم کے دوران موبائل فونز چھیننے […]
ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ کے خلاف سلو اوور ریٹ، سری لنکن ٹیم پر جرمانہ عائد

نئی دہلی(نیوزڈیسک)ورلڈ کپ 2023ء میں اپنے پہلے میچ میں سست بولنگ کرنے پر سری لنکن ٹیم پر جرمانہ عائد کردیا۔آئی سی سی حکام کے مطابق جنوبی افریقا کے خلاف 7 اکتوبر کو کھیلے گئے میچ میں سلو اوور ریٹ پر سری لنکا کی ٹیم پر جرمانہ عائد کیا ہے۔
پورے پاکستان کے عوام بجلی ، پیٹرول قیمتوں اور مہنگائی کی آگ میں جل رہے ہیں،حافظ نعیم الرحمن

کراچی( اے بی این نیوز ) امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ قبلہ اول کے محافظوں نے اسرائیل میں گھس کر عظٰیم مزاحمت پر سلامپیش کرتے ہیں۔سوئی ہوئی امت کو جگانے والوں کو زبردست مزاحمت پر سلام پیش کرتے ہیں۔مجاہدین نے قابضوں اور ظالموں کو یہ سبق پڑھادیا ہے کہ زبردستی قبضہ کسی صورت […]