پاکستان اللہ کا دیا ہواعظیم تحفہ،آزاد ملک کی قدرکرنی چاہیے،جے سالک

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ورلڈ مینارٹیز الائنس اور مسلم مسیحی اتحاد کے زیر اہتمام نیشنل پریس کلب کے باہر پاکستان زندہ باد ریلی کا انعقاد کیا گیا، ریلی کی قیادت ورلڈ کے مینارٹیز الائنس کے کنونیئر اور سیوئیر پاکستان کے سربراہ سابق وفاقی وزیر جے سالک نے کی،ریلی میں مسلم مسیحی اتحاد کے کارکنوں، سول سوسائٹی کے […]
سات سال سے پاکستان پر چھائی اداسی 21اکتوبرکو ختم ہوجائیگی،مریم نواز

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن)کی چیف آرگنائزرمریم نوازنے کہا ہے کہ نوازشریف نے عوام کی خاطراقتدارکے دن کم دیکھے اور مشکلات کے دن زیادہ دیکھے،کیا نوازشریف کے علاوہ کوئی ایسا حکمران آیا جو چارسال چیزوں کی قیمتیں نہ بڑھنے دے،سات سال سے پاکستان پر جواداسی چھائی ہوتی تھی وہ ختم ہونے والی ہے،اتوار کو ٹھوکرنیاز بیگ کے […]
اسلام آباد میں ڈینگی کیسز میں تیزی سے اضافہ ،مریضوں کی تعداد 1400 سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز)شہر میں ڈینگی مریضوں کی تعداد 1400 سے تجاوز کر گئی، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد میں ڈینگی کے مزید 70 کیسز رپورٹ ہوئے،ڈی ایچ او کےمطابق اسلام آباد میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 1410 ہو گئی، ڈینگی سے متاثر ہونے والے مریضوں میں […]
صدرق لیگ خیبرپختونخواعلامہ محمد شعیب ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز میں شامل

پشاور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ق کےصوبائی صدر علامہ محمد شعیب ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز میں شامل ہوگئے۔اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینزکے چیئرمین پرویز خٹک نے کہاکہ اپنی پارٹی چلا رہا ہوں کسی کو توڑنے جوڑنے کے لیے نہیں آیا۔انہوں نے کہاکہ علماء کو پارٹی میں خوش آمدید کہتا ہوں،مساجد میں سولر سسٹم کا آغاز […]
پاک فضائیہ کی جانب سے14 ملکی بین الاقوامی فضائی مشق انڈس شیلڈ-2023 کا آغاز

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاک فضائیہ کی جانب سے14 ملکی بین الاقوامی فضائی مشق انڈس شیلڈ-2023 کا آغاز،مشق انڈس شیلڈ پاک فضائیہ کی جانب سے بین الاقوامی عسکری شراکت داری اور فضائی قوت کا ایک شاندار مظاہرہ،انڈس شیلڈ کی افتتاحی تقریب پاک فضائیہ کی ایک آپریشنل ایئر بیس پر منعقد، ائیر وائس مارشل طارق […]
تھانہ لوئی بھیر کے علاقہ میں ڈکیتی کا کامیاب واردات، ڈاکو فرار

اسلام آباد( اے بی این نیوز )مسلح ڈکیت اپنے آپ کو ایف آئی اے کے اہلکار ظاہر کر کے وارداتیں کر رہے ہیں،تھانہ لوئی بھیر کے عقب میں وزارت اطلاعات کی ڈپٹی ڈائرکٹرکے گھر میں ڈاکہ انفارمیشن گروپ کی آفیسر آسیہ عمران گوندل کے گھر میں تین مسلح ڈاکو گھس آئے ایف آئی آر کے مطابق مسلح […]
قومی ادارہ صحت نے نیپا وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ ظاہر کر دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) نے نیپا وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ ظاہر کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اتوار کو این آئی ایچ اسلام آباد نے وفاق اور صوبائی ہیلتھ اتھارٹیز کو نیپا وائرس سے متعلق انتباہی مراسلے ارسال کردیا ۔مراسلے میں قومی ادارہ صحت نے کہا کہ بھارتی بارڈر ایریاز میں موجود چمگادڑ […]
سائبر کرائم سرکل اسلام آباد کی بڑی کارروائی،آن لائن مالی فراڈ میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )سائبر کرائم سرکل اسلام آباد کی بڑی کارروائی ،آن لائن مالی فراڈ میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔گرفتار ملزمان میں محمد جمشید، محسن رضا، محمد حفیظ اور سوہان شاہ شامل،ملزم محمد حفیظ اور سوہان شاہ نے قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز فیس بک پر وائرل کیں،جبکہ ملزم محمد […]
مسلم لیگ ن بے شک ہم سے ٹکر لے پہلے اپنے لیڈر کے استقبال کے لیئے 30 لاکھ عوام کا انتظام تو کرے ،سینیٹر وقار مہدی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیئرمین بلاول بھٹو زرداری لاھور میں بتائیں گے کہ پنجاب میں این آئی سی وی ڈی جیسے ہسپتال پیپلزپارٹی ہی بنائے گی ‘،جنرل سیکریٹری پیپلزپارٹی سندھ سینیٹر وقار مہدی کا مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر کے بیان پر رد عمل دیتے ہو ئے کہا کہ کسی نے سچ […]
نواز شریف کا پھروزیرِ اعظم بننا پاکستان کی معاشی ترقی کا چوتھا موقع ہو گا،حمزہ شہباز

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ نواز شریف کی واپسی سے ملک میں ترقی کے نئے دور کا آغاز ہو گا۔ قائد نواز شریف کی واپسی کے اعلان سے عوام کے حوصلے بلند ہوئے، کارکنوں کو نیا جذبہ ملا۔اتوار کو جاری ایک بیان میں حمزہ شہباز نے کہا […]