تمباکو مصنوعات پر ہیلتھ لیوی بل کی منظوری صحت اور معیشت کے لیے ضروری قرار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ماہرین صحت نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ تمباکو کی مصنوعات پر ہیلتھ لیوی کےنفاذ کے ذریعے پاکستانی بچوں کی صحت اوربہبود کےتحفظ کےلیے فوری اقدام کرے۔اس طرح کا قدام نہ صرف ان نقصان دہ مصنوعات کےاستعمال کوکم کرنے میں مددکرے گا بلکہ بچوں کی صحت کو بڑھانےکےلیے اقدامات کے لیےضروری فنڈنگ […]
پاک مسلم الائنس (دیوان) نے ایم کیو ایم پاکستان کیساتھ الحاق کر لیا

کراچی (نیوزڈیسک)پاک مسلم الائنس (دیوان) کے سربراہ بچو عبدالقادر دیوان نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کا شانہ بشانہ ساتھ دوں گا۔اتور کو ایم کیوایم پاکستان اور پاکستان مسلم الائنس دیوان کے رہنماؤں کی پاکستان ہاؤس میں پریس کانفرنس ہوئی۔بچو عبدالقادر دیوان نے کہا کہ ایم کیو ایم سے گزارش ہے کہ ہمارے مسائل […]
جماعت اسلامی کا دھرنا، گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی ہر ممکن تعاون کی پیشکش

کراچی(نیوزڈیسک)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے امیرِ جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کو ٹیلی فون کیا ہے۔ترجمان گورنر ہاؤس کے مطابق گورنر سندھ نے حافظ نعیم الرحمٰن سے گفتگو کرتے ہوئے دھرنے کے شرکاء کے لیے ہر ممکن تعاون کی پیشکش کی ۔یاد رہے کہ جماعتِ اسلامی نے بجلی کی قیمتوں کے خلاف گورنر ہاؤس […]
وزیراعظم کی ہدایت پر بجلی چوروں اور نادہندگان کیخلاف ملک بھر میں آپریشن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم کی ہدایت پر بجلی چوروں اور نادہندگان کیخلاف ملک بھر میں آپریشن ،آئیسکو میں رننگ اور ڈیڈ ڈیفالٹرز سے واجبات وصولی مہم کامیابی سے جاری،258 رننگ ڈیفالٹرز سے 33 لاکھ 19 ہزار کے واجبات وصول ،171 ڈیڈ ڈیفالٹرز سے 36 لاکھ 54 ہزار کی ریکوری کی گئی ،لیسکو ریجن […]
صدرمملکت عارف علوی کا افغانستان میں زلزلے سے جانی و مالی نقصان پر اظہارِ افسوس

اسلام آباد (نیوزڈیسک)صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے افغانستان میں زلزلے سے قیمتی جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔اتوارکو اپنے ایک بیان میں صدر علوی نے کہا کہ اِسلامی دُنیا اور عالمی برادری اس مُشکل گھڑی میں افغانستان کی مدد کرے۔
غیرقانونی مقیم تارکین وطن کو پاکستان چھوڑنے کیلئے دی گئی حکومتی ڈیڈ لائن میں 23دن باقی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )غیرقانونی مقیم تارکین وطن کو پاکستان چھوڑنے کیلئے دی گئی حکومتی ڈیڈ لائن میں 23دن باقی،نگران وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی کہتے ہیں31 اکتوبر کے بعد غیر قانونی تارکین وطن کو جبری رخصت کیا جائے گا،ملکی قوانین پر عمل درآمد کرانا نگران حکومت کی ذمہ داری ہے،راولپنڈی پولیس کا غیر قانونی طور […]
افغان مہاجرین کے مسئلے کو تدبر کے ساتھ حل کیاجائے، شاہی سید

کراچی(نیوزڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) سندھ کے صدر شاہی سید نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ افغان مہاجرین کے مسئلے کو تدبر کے ساتھ حل کیاجائے،اتوار کو ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ موجودہ حالات میں تمام غیر قانونی تارکینِ وطن کو اپنے ملکوں میں جانا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ جن لوگوں کے پاس […]
نوازشریف کےپاس ملک کو بحرانوں سےنکالنے کا وسیع تجربہ ہے،عظمیٰ بخاری

لاہور (نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی سینئر رہنماء عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن ) کے قائدنوازشریف کےپاس ملک کو بحرانوں سےنکالنے کا وسیع تجربہ ہے ،ایک سیاسی جماعت نےملک کو انتشار کی جانب دھکیلا۔ تفصیلات کے مطابق لیگ رہنما ء عظمیٰ بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک […]
افغانستان ،بدترین زلزلہ، راشد خان کا پوری ورلڈکپ فیس متاثرین کو دینے کا اعلان

کابل (نیوز ڈیسک) افغانستان میں بدترین زلزلہ،افغانی آل راؤنڈر راشد خان کا ورلڈکپ کی پوری فیس متاثرین کو دینے کا اعلان۔ آج سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر متاثرین کی دلخراش تصاویر شیئرکیں اور لکھا کہ زلزلے کے المناک نتائج کاسن کر بے حد افسوس ہوا۔
پاکستان کا افغانستان میں تباہ کن زلزلے سے ہلاکتوں پر اظہار افسوس،ہرممکن تعاون کی پیشکش

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کا افغانستان میں تباہ کن زلزلے سے ہلاکتوں پر اظہار افسوس،بحالی کی کوششوں کیلئے ہرممکن تعاون کی پیشکش۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان افغان حکام کے ساتھ رابطے میں ہے تاکہ زلزلے سے متاثرہ افراد کی فوری ضروریات کا اندازہ لگایا جا سکے،پاکستان کازلزلے میں اپنے […]