اہم خبریں

پاکستان کا افغانستان میں تباہ کن زلزلے سے ہلاکتوں پر اظہار افسوس،ہرممکن تعاون کی پیشکش

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کا افغانستان میں تباہ کن زلزلے سے ہلاکتوں پر اظہار افسوس،بحالی کی کوششوں کیلئے ہرممکن تعاون کی پیشکش۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان افغان حکام کے ساتھ رابطے میں ہے تاکہ زلزلے سے متاثرہ افراد کی فوری ضروریات کا اندازہ لگایا جا سکے،پاکستان کازلزلے میں اپنے پیاروں کو کھونے والوں سے بھی اظہار ہمدردی ۔

متعلقہ خبریں