بھارتی اداکارہ نشرت بھروچا اسرائیل میں پھنس گئی

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی اداکارہ نشرت بھروچا اسرائیل میں پھنس گئی۔ تفصیلات کے مطابق وہ 39حائفہ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں شرکت کے لیے اسرائیل گئیں تھیں،اسرائیل فلسطین کشیدگی کی وجہ سے وہ وہیں پھنس کر رہ گئی ہیں،آخری اطلاعات کے مطابق وہ بم حملوں سے بچنے کے لیے کسی تہہ خانے میں پناہ گزین تھیں […]
خضدار ،مسافر کوچ حادثےکا شکار ،2افراد جاں بحق ،10 زخمی

خضدار (نیوزڈیسک) خضدار میں نال ہڑنبوکے مقام پر مسافر کوچ حادثےکا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق جبکہ 10 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مسافر کوچ کراچی سے پنجگور جارہی تھی کے راستے میں حادثے کا شکار ہو گئی ۔ امدادی ٹیموں نے زخمیوں اور جاں بحق ہونے والوں کو ہسپتال منتقل […]
مہنگائی کیخلاف جماعت اسلامی کا آج دھرنے کااعلان،سراج الحق خطاب کرینگے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مہنگائی اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف جماعت اسلامی کا آج گورنرہاؤس سندھ کے باہر دھرنے کااعلان۔ تفصیلات کے مطابق امیرجماعت اسلامی سراج الحق قیادت کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق حافظ نعیم کہتے ہیں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں اس سطح پر رکھ کر معیشت آگے نہیں بڑھا ئی جاسکتی، پٹرول […]
افغانستان زلزلہ،بڑی تباہی،2ہزار سے زائد افراد ہلاک

کابل (نیوزڈیسک) افغانستان میں زلزلے سے 2ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوئے،دی سپیکٹیٹر انڈیکس کے مطابق زلزلے سے معمولات زندگی شدید متاثر،سینکڑوں عمارتیں تباہ ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق اس سے قبل اقوام متحدہ نے شمال مغربی افغانستان میں آنے والے تباہ کن زلزلے میں320 اموات کی تصدیق کی تھی،امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق 6اعشاریہ3شدت کے […]
امریکا، حیرت انگیز واقعہ،1000 پرندوں نے عمارت سے ٹکرا کر خودکشی کرلی

شکاگو (نیوزڈیسک) امریکاکے شہر شکا گو حیرت انگیز واقعہ،1000 پرندوں نے عمارت سے ٹکرا کر خودکشی کرلی ۔ تفصیلات کے مطابق تمام پرندے عمارت کے ساتھ ٹکراکر ہلاک ہوئے ،تمام پرندوں کی موت شمالی امریکا کے سب سے بڑے کنونشن سینٹر میک کارمک پلیس سے ٹکرانے سے ہوئی ۔شکاگو برڈ کولیشن مانیٹرس کی ڈائریکٹر نے […]
خانپور میں گیس سلنڈر دھماکا، گھر کی چھت اڑ گئی2 افراد جھلس گئے

خانپور(نیوز ڈیسک) خانپور میں گیس سلنڈر دھماکا، گھر کی چھت اڑ گئی، خاتون سمیت 2 افراد جھلس گئے۔تفصیلات کے مطابق خانپور کے علاقے میں گیس سلنڈر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا،دھماکا اتنا شدید تھا کہ گھر کی چھت اڑ گئی خاتون خانہ سمیت 70 سالہ خادم حسین شدید زخمی ہو گئے ۔ جنہیں قریبی […]
اسرائیل فلسطین کشیدگی،امریکا کا محمود عباس اور اسحاق ہرزوگ سے رابطہ،حملوں کی مذمت

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) سیکرٹری آف اسٹیٹ انٹونی بلنکن کا فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس سے رابطہ کیا اور خطے کی تمام قیادت سے حملوں کی مذمت کرنے کا مطالبہ ۔تفصیلات کے مطابق انٹونی بلنکن نے کہا مغربی کنارے میں امن و استحکام کے لیے اقدامات جاری رکھے جائیں۔ سکریٹری اسٹیٹ انٹونی بلنکن کا اسرائیلی صدر […]
افغانستان، تباہ کن زلزلے سے ابتک 320 افراد جاں بحق ،متعدد عمارتیں منہدم

کابل(نیوز ڈیسک) شمال مغربی افغانستان میں آنے والے تباہ کن زلزلے میں ابتک 320 افراد جاں بحق ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق 6اعشاریہ3شدت کے زلزلے سے متعدد عمارتیں اور مکانات منہدم ،کئی مکانات میں دیواروں میں دراڑیں پڑ گئیں ، زلزلے کے جھٹکے ایران، ترکمانستا ن اور ازبکستان میں […]
مسلم لیگ (ن) کا بڑا پاور شو،این اے 135 میں آج جلسہ ہوگا ،مریم نواز خطاب کریں گی

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز آج لاہور میں اہم جلسے خطاب کریں گی، نواز شریف کی واپسی پلا ن پر اظہار خیال کریں گی ،21 اکتوبر کو مینار پاکستان میں ہونے والے جلسے سے قبل بڑے پاور شو کی تیاریاں شروع 20 ایکڑ سے زائد رقبے پر پنڈال […]
پاکستان کے کتنے فیصد لوگوں نے آج تک نوڈلز کا ذائقہ چکھا ہی نہیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) گیلپ پاکستان کا دلچسپ سروے ، بچوں بڑوں کی پسندیدہ نوڈلز کے ذائقے سے پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد محروم ،59 فیصد پاکستانیوں نے آج تک نوڈلز کو چکھا بھی نہیں ۔ تفصیلات کے مطابق گیلپ پاکستان نے عوام کی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کیا ہے جس کے مطابق […]