اہم خبریں

افغانستان، تباہ کن زلزلے سے ابتک 320 افراد جاں بحق ،متعدد عمارتیں منہدم

کابل(نیوز ڈیسک) شمال مغربی افغانستان میں آنے والے تباہ کن زلزلے میں ابتک 320 افراد جاں بحق ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق 6اعشاریہ3شدت کے زلزلے سے متعدد عمارتیں اور مکانات منہدم ،کئی مکانات میں دیواروں میں دراڑیں پڑ گئیں ، زلزلے کے جھٹکے ایران، ترکمانستا ن اور ازبکستان میں بھی محسوس کیے گئے۔

متعلقہ خبریں