اہم خبریں

مہنگائی کیخلاف جماعت اسلامی کا آج دھرنے کااعلان،سراج الحق خطاب کرینگے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مہنگائی اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف جماعت اسلامی کا آج گورنرہاؤس سندھ کے باہر دھرنے کااعلان۔ تفصیلات کے مطابق امیرجماعت اسلامی سراج الحق قیادت کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق حافظ نعیم کہتے ہیں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں اس سطح پر رکھ کر معیشت آگے نہیں بڑھا ئی جاسکتی، پٹرول کے ساتھ تمام غذائی اشیاء سستی ہونی چاہئیں۔

متعلقہ خبریں