رزمک ( اے بی این نیوز )شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کی جھڑپ شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں جھڑپ کے دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے عظیم اللہ عرف غازی نامی دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشت گرد سے ہتھیار اور بارودی مواد برآمدہوا۔















