راولپنڈی ( اے بی این نیوز )میاں نواز شریف کی واپسی کے حوالے سے راولپنڈی میں استقبالی تیاریاں جاری ہیں،اس سلسلے میں سکیم تھری میں سابق سنیٹر چوہدری تنویر خان کی رہاشگاہ دانیال پیلس میں کارکنوں کا بڑا اجتماع ہوامقامی قیادت اور کارکنوں اور خواتین کی آمد کا سلسلہ ۔ مسلم لیگ ن پارٹی پرچموں اور پارٹی کے سیاسی گیت کا سلسلہ جاری اسٹیج پر سابق اراکین قومی وصوبائی اسمبلی موجود تقریب سے عطا اللہ تارڑ حنیف عباسی چوہدری تنویر ۔بیرسٹر دانیال ودیگر خطاب کریں گےمسلم لیگ ن کا ورکرز کنونشن ،بیر سٹردانیال تنویرنے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ میاں نواز شریف کا 21 اکتوبر کو تاریخی استقبال ہوگامیاں نواز شرث ہی اس ملک سے تمام بحرانوں کا خاتمہ کرینگےمیاں نواز شریف اس ملک کی اخری امید ہے ۔















