اہم خبریں

عالمی برادری فلسطینیوں کیخلاف اسرائیلی جارحیت رکوانے میں کردار ادا کرے ، او آئی سی

ریاض (نیوز ڈیسک) او آئی سی کی فلسطینیوں کیخلاف اسرائیلی جارحیت کی مذمت،عالمی برادری سے مداخلت کرنے اور فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت رکوانے کامطالبہ۔ ترجمان او آئی سی نے کہا اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں سینکڑوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے، مشرقِ وسطیٰ میں عدم استحکام کی وجہ فلسطین پر اسرائیلی قبضہ اور عالمی قراردادوں کو تسلیم نہ کرنا ہے۔

متعلقہ خبریں