اہم خبریں

دورہ آسٹریلیا کے لیے 18 رکنی قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک)چیئرمین سلیکشن کمیٹی وہاب ریاض نے دورہ آسٹریلیا کے لیے 18 رکنی قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین سلیکشن کمیٹی وہاب ریاض نے دورہ آسٹریلیا کے لیے 18 رکنی قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا۔دورہ آسٹریلیا میں شان مسعود قومی ٹیم کے کپتان ہوں گے جبکہ اسکواڈ میں بابراعظم، عبداللہ شفیق، امام […]

بلوچستان روایتوں کا امین صوبہ ہے،نگراں وزیراعلیٰ

کوئٹہ (نیوزڈیسک)نگراں وزیرِ اعلیٰ بلوچستان علی مردان ڈومکی سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم اور قونصل جنرل کانرڈ ٹریبل نے ملاقات کی ہے،نگراں وزیرِ اعلیٰ بلوچستان نے امریکی سفیر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان روایتوں کا امین صوبہ ہے، پاکستان عالمی امن کے لیے امریکا کی کاوشوں کو سراہتا ہے۔اس موقع پر ڈونلڈ بلوم […]

افغان شہریوں کی وطن واپسی کیخلاف کیس کھلی عدالت میں لگانے کا حکم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )سپریم کورٹ کاافغان شہریوں کی وطن واپسی کیخلاف کیس کھلی عدالت میں لگانے کا حکم،جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیمبر اپیل میں رجسٹرار آفس کے اعتراضات مسترد کر دیئے،فرحت اللہ بابر سمیت دیگر نے غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کی وطن واپسی روکنے کیلئے درخواست دائر کی تھی،رجسٹرار آفس […]

مشعال ملک کا بچوں کے عالمی دن کے موقع پر غزہ اور مقبوضہ کشمیر کے بچوں کو نہ بھولنے کا عہد

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائےانسانی حقوق وبہبودخواتین مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ آئیے !آج بچوں کے عالمی دن کے موقع پر ہم غزہ اور مقبوضہ کشمیر کے مظلوم بچوں کو نہ بھولنے کا عہد کریں، اٹھ کھڑے ہوں، بولیں اور ان کی زندگیوں کو جنگی جرائم، نسل کشی، اسرائیلی اور بھارتی […]

شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا ،اسلام آباد ہائیکورٹ کا 8 نومبر کا فیصلہ کالعدم قرار دینے،ضمانت بعد از گرفتاری کی استدعا ،درخواست میں وفاقی حکومت اور وزارت داخلہ کو فریق بنایا گیا ہے،موقف اختیار کیا کہ میرے خلاف بے بنیاد […]

سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کاجیل ٹرائل روکنے کے حکم میں کل تک توسیع

اسلام آباد (اے بی این نیوز)سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کاجیل ٹرائل روکنے کے حکم میں کل تک توسیع،چیئرمین پی ٹی آئی کو لاحق سکیورٹی خدشات کی رپورٹ طلب،انٹراکورٹ اپیل کے قابل سماعت ہونے پر دلائل مکمل، وکیل کی نئے نوٹیفکیشن سے پہلے کی کارروائی کو کالعدم قرار دینے کی استدعا، کہا سائفر […]

سپریم جوڈیشل کونسل کا اہم اجلاس کل ہوگا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک بھر کی اعلیٰ عدلیہ کے ججز کے احتساب کے حوالے سے کام کرنے والے ادارے سپریم جوڈیشل کونسل کا اہم اجلاس کل ہوگا، چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں ہونیوالے اجلاس میں جسٹس مظاہر نقوی اور جسٹس سردار طارق کیخلاف شکایات کا جائزہ لیا جائے گا۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ […]

باجوڑ میں نامعلوم افراد نے سرکاری اسکول کو گرا دیا

باجوڑ(نیوزڈیسک)باجوڑ میں نامعلوم شرپسندوں نے سرکاری اسکول کو گرا دیا، یہ افراد اسکول کی چھت مسمار کرکے چھتوں کے ٹی آئرن اور گارڈرز چوری کرکے ساتھ لئے گئے۔اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر حاجی نظیر ملاخیل کا کہنا تھا کہ متاثرہ گورنمنٹ پرائمری اسکول ملا کلے برانچ تحصیل ماموند میں واقعہ ہے۔

قیدی ٹرک کے نیچے لٹک کر جیل سے فرار

مظفرگڑھ (  اے بی این نیوز     ) حقیقی زندگی میں بھی فلمی سین،قیدی ٹرک کے نیچے لٹک کر جیل سے فرار ،،انتظامیہ منہ تکتی رہ گئی،،مظفرگڑھ جیل میں ٹرک آٹا اتارنے آیا تو قیدی ٹرک کے نیچے لٹک کر چھپ گیا،، کوتاہی پرجیل عملے کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

انڈیا کی شکست، حریم شاہ کا مداحوں میں آئی فون بانٹنے کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک)معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے کرکٹ ورلڈ کپ میں انڈین ٹیم کی شکست پر مداحوں کیلئے تحفوں کا اعلان کردیا۔ حریم شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اعلان کیا کہ انڈیا کے ہارنے کی خوشی میں آج 2 آئی فون 15 بانٹ رہی ہوں۔