فلسطین پر اسرائیلی حملوں کی آواز ورلڈ کپ کے فائنل میں بھی گونج اٹھی

احمد آباد ( اے بی این نیوز )فلسطین پر اسرائیلی حملوں کی آواز ورلڈ کپ کے فائنل میں بھی گونج اٹھی، فلسطین کے حامی کی ورلڈکپ کے فائنل میں انٹری،، ماسک پہنا نوجوان سیکیورٹی حصار پھلانگ کر بھارت کی بیٹنگ کے دوران کریز پر آ گیا ،، بھارتی پلئیر ویرات کوہلی کو گلے لگایا ،،، گراؤنڈ میں […]
پیپلز پارٹی نےجئے بھٹو،جئے مہاجر کانیانعرہ لگادیا

کراچی ( اے بی این نیوز )کراچی کی سیاست میں پیپلز پارٹی کی نئے نعرے کے ساتھ انٹری ،،،جئے بھٹو،،،جئے مہاجر کانیانعرہ لگادیا،،، حیدری مارکیٹ پاورشو،،آتش بازی کامظاہرہ،، میئر کراچی مرتضی وہاب نے کہا ہمارے مخالفین سن لیں اب یہ بارہ مئی کا کراچی نہیں ہے۔ کراچی کے عوام نفرت اور تعصب نہیں چاہتے حافظ نعیم کہاں […]
ا قوام متحدہ نے غزہ کے الشفاہسپتال کوڈیتھ زون قراردیدیا

نیو یارک ( اے بی این نیوز )اقوام متحدہ نے غزہ کے الشفاہسپتال کوڈیتھ زون قراردیدیا، عالمی ادارہ صحت کا انخلا پر زور،بیان میں کہا ٹیم کو داخلی راستے پر ایک اجتماعی قبر ملی ہے، 25 ہیلتھ ورکرز کے ساتھ تقریباً 300 مریض ہسپتال کے اندر رہ گئے، مریضوں، عملے اور ان کے اہل خانہ کے ہسپتال […]
ملائیشین وزیراعظم امریکاکے دوہرے معیارکے خلاف پھٹ پڑے

کوا لا لمپور ( اے بی این نیوز )ملائیشین وزیراعظم امریکاکے دوہرے معیارپرپھٹ پڑے،بولے امریکہ نے ہم سے کہا تھا کہ یوکرین پر حملے کے لیے روس کی مذمت کریں۔ مگر فلسطین پر اسرائیلی جارحیت اور معصوم بچوں کے قتل عام پر آپ خاموش ہیں،،، سان فرانسسکو میں کانفرنس سے خطاب کے دوران سامنے بیٹھے ہوئے امریکی […]
نگراں وزیراعظم کی ورلڈ کپ جیتنے پر آسٹریلیا کو مبارکباد

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان کے نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے آسٹریلیا کو بھارت کو ہرا کر چھٹی مرتبہ کرکٹ ورلڈ کپ کا عالمی چیمپئین بننے پر مبارکباد پیش کی ہے۔نگراں وزیراعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ایکس“ پر جاری ٹویٹ میں لکھاکہ ٹریوس ہیڈ کی شاندار اننگز کی تعریف کرتے ہوئے لکھا ’اچھا کھیلا‘۔اس کے ساتھ […]
اٹلی کے سابق وزیراعظم کا اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کا مطالبہ

روم ( اے بی این نیوز )غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت کو کوئی نہ روک سکا، اٹلی کے سابق وزیراعظم کا اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کا مطالبہ ،ترکی کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کی نسل کشی روکنے کیلئے سفارتی ذرائع کام نہ آئے تو اور بھی طریقے ہیں ،امریکی صدر بولے غزہ اور مغربی کنارے […]
آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈنے یک طرفہ میچ کردیا

احمد آباد(اے بی این نیوز )آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈنے یک طرفہ میچ کردیا، ورلڈ کپ فائنل میں ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے سنچری بنانے والے دوسرے بلے باز بن گئے،،ٹریوس ہیڈ نے ایک سو بیس گیندوں پر ایک سو سینتیس رنز کی شاندار اننگز کھیلی،،ٹریوس ہیڈ نے چار چھکے اور پندرہ چوکے لگائے
یمنی حوثیوں نے اسرائیلی بحری جہاز اغوا کر لیا

تل ابیب (نیوزڈیسک)اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ یمن کے ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں نے بحیرہ احمر میں ایک بحری جہاز کو ہائی جیک کر لیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اتوار کواسرائیلی ڈیفنس فورسز (آئی ڈی ایف) کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ جنوبی بحیرہ احمر میں یمن کے قریب حوثیوں […]
بچوں کے عالمی دن پر کراچی میں آگاہی واک

کراچی ( اے بی این نیوز )بچوں کے عالمی دن پر کراچی کے سی وی پرآگاہی واک،نگران وزیراعلیٰ سندھ کی بھی شرکت ،میڈیا سے گفتگو میں مقبول باقر نے کہابچوں کے حقوق اور فلاح و بہبود کیلئے سندھ حکومت بھرپور اقدامات کررہی ہے،ایک بہتر اور صحت مند ماحول میں پرورش پاکرہی بچے ایک اچھا انسان بن سکتے […]
غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ،گزشتہ روز مزیدتین ہزار غیر قانونی مقیم افغان باشندے اپنے ملک واپس چلے گئے،افغانستان روانگی کیلئے 236 گاڑیوں میں 472 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں لائی گئی،31 اکتوبر کی ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد صرف غیر قانونی […]