اہم خبریں

غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ،گزشتہ روز مزیدتین ہزار غیر قانونی مقیم افغان باشندے اپنے ملک واپس چلے گئے،افغانستان روانگی کیلئے 236 گاڑیوں میں 472 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں لائی گئی،31 اکتوبر کی ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد صرف غیر قانونی افغان باشندوں کا پاکستان سے محفوظ اور باعزت انخلاء یقینی بنایا گیا،پاکستان کی جانب سے افغان باشندوں کی فراخدلی سے میزبانی کو عالمی سطح پر سراہے جانے کاسلسلہ جاری ہے،

متعلقہ خبریں