افغان سرزمین سے پاکستان کیخلاف کارروائیاں ناقابل برداشت ہیں، نگران وزیراعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )افغان سرزمین سے پاکستان کیخلاف کارروائیاں ناقابل برداشت ہیں، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کہتے ہیں افغان طالبان اچھی طرح جانتے ہیں کہ کالعدم ٹی ٹی پی کے لوگ پاکستان کیخلاف کہاں سے کارروائیاں کر رہے ہیں،یہ نہیں ہوسکتا افغان سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال ہو اور طالبان حکومت تماشا دیکھتی […]
پاکستان کوترقیاتی پروگرام کا از سر نو جائزہ لینا جانا چاہیئے، آئی ایم ایف

نیو یارک ( اے بی این نیوز )پاکستان کوترقیاتی پروگرام کا از سر نو جائزہ لینا جانا چاہیئے، آئی ایم ایف کا مطالبہ،،عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے منصوبوں کی لاگت مالی سال کے بجٹ کے 727 ارب روپے سے 14 گنا زیادہ ہے، منظور شدہ منصوبوں کو مکمل کرنے میں تقریبا 14 سال لگیں گے، گزشتہ […]
فضل الرحمان 5 سال کیلئے جے یو آئی کے امیر منتخب

پشاور(نیوزڈیسک)مولانا فضل الرحمان 5 سال کیلئے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے امیر اور عبدالغفور حیدری پارٹی کے جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے۔ہفتہ کو جمعیت علمائے اسلام کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس پارٹی کے امیر مولانا فضل الرحمان کی صدارت میں پشاور میں ہوا۔اجلاس میں ملک کی سیاست ، غزہ کی تازہ صورتحال سمیت […]
اشیاء خورونوش کی درآمدات میں کمی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ میں اشیاء خورونوش کی درآمدات میں کمی ، ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ،درآمدات پر اخراجات میں 23فیصدکمی ہوئی ،، جولائی تا اکتوبر2 ارب60 کروڑ ڈالر کی اشیاء خورونوش درآمد کی گئیں ۔۔ گزشتہ مالی سال کے اس دورانیہ میں 3 ارب […]
حا فظ حسین احمد یہ بتائیں انہیں جے یو آئی سے کیوں نکالا ،فیصل کنڈی

کراچی ( اے بی این نیوز )حافظ حسین احمد یہ بتائیں انہیں جے یو آئی سے کیوں نکالا گیا ،فیصل کریم کنڈی نے کہاحافظ حسین احمد نہ عالم دین بن سکے نہ سیاستدان ،بلاول بھٹو کے بیانیہ کی غلط تشریح کرکے حافظ صاحب کس کی نوکری کر رہے ہیں ۔
ورلڈکپ 2023،آسٹریلیا بھارت کو ہراکرکرکٹ کا عالمی چیمپئن بن گیا

احمد آباد(نیوزڈیسک)کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں آسٹریلیا بھارت کو6وکٹوں سے ہراکرچھٹی مرتبہ عالمی چیمپئین بن گیا،تفصیلات کے مطابق احمد آباد میں کھیلے جارہے میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا جس کے بعد بھارتی جوڑی روہت شرما اور شُبمن گِل نے اننگ کا آغاز کیا۔بھارتی […]
احتساب کی چکی سے گزر کر سرخرو ہو نے والے کیا لاڈلے ہیں؟مریم اورنگزیب

اسلام آبا ڈ ( اے بی این نیوز )احتساب کی چکی سے گزر کر سرخرو ہو نے والے کیا لاڈلے ہیں؟ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب کی پریس کانفرنس کہا آشیانہ کیس میں شہبازشریف کی بر یت حق وسچ کی فتح ہے،نیب ایک روپے کی کرپشن ثابت نہیں کرسکی،این سی اے نے بھی شہبازشریف کو کلین چٹ دی،شہبازشریف،حمزہ […]
پنجاب ، ایک ہفتے تک ماسک پہننا لازمی قرار

لاہور ( اے بی این نیوز )پنجاب میں ایک ہفتے تک ماسک پہننا لازمی قرار،وزیراعلیٰ پنجاب کہتے ہیں صحت کو ترجیح دینا ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے،پنجاب اور سندھ میں چھٹی کے روز بھی سموگ ، شہری زہریلی فضا میں سانس لینے پر مجبور، ملتان آلودہ شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر آگیا، ایئر کوالٹی انڈیکس 470ریکارڈ، […]
غزہ ،اسرائیلی جارحیت کیخلاف دنیا بھر میں احتجاج

غزہ ( اے بی این نیوز ) اسرائیلی جارحیت کیخلاف دنیا بھر میں احتجاج، فوری جنگ بندی کا مطالبہ،،،امریکا، برطانیہ، فرانس، جرمنی اور اسپین سمیت کئی یورپی ممالک میں لا کھو ں افراد سڑکو ں پر نکل آ ئے،، مظاہرین کا کہنا تھا کہ جنگ بندی کے حق میں ووٹنگ نہ کرنے والے بھی فلسطین پر مظالم […]
کراچی کا فضائی معیار خطرناک حد تک مضر صحت ہوگیا

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی کے سٹی اسٹیشن اور اطراف میں فضائی معیار خطرناک حد تک مضر صحت ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے سٹی اسٹیشن اور اطراف میں فضائی معیار خطرناک حد تک مضر صحت ہوگیا، یہاں ایئر کوالٹی انڈیکس 309 ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ماہرین نے متنبہ کیا کہ شہری باہر کی جانے والی ورزش سے […]