اسرا ئیل اپنے شہریو ں کا بھی قاتل نکلا

یرو شلم ( اے بی این نیوز )اسرا ئیل اپنے شہریو ں کا بھی قاتل نکلا،7 اکتوبر کو حماس کے میوزیکل فیسٹیول پر حملے کا جھوٹ بے نقاب،اسرائیلی اخبار نے بھانڈہ پھوڑ دیا،اخبار کے مطابق فوجی ہیلی کاپٹر نے حماس کو نشانہ بنانے کی آڑ میں نووا فیسٹول کے شرکاء کو نشانہ بنایا،نیتن یاہو اسرائیلی عوام سے […]
غزہ،الشفا ہسپتال موت کا گڑھ بن چکا ہے

غزہ ( اے بی این نیوز ) الشفا ہسپتال موت کا گڑھ بن چکا، عالمی ادارہ صحت کا انخلا پر زور،بیان میں کہا ٹیم کو داخلی راستے پر ایک اجتماعی قبر ملی ہے، 25 ہیلتھ ورکرز کے ساتھ تقریباً 300 مریض ہسپتال کے اندر رہ گئے، مریضوں، عملے اور ان کے اہل خانہ کے ہسپتال سے انخلا […]
اقوام متحدہ بھی اسرائیلی بمباری کے سامنے بے بس

نیو یارک ( اے بی این نیوز )اقوام متحدہ بھی اسرائیلی بمباری کے سامنے بے بس،اپنے سٹاف کے تحفظ سے بھی ہاتھ کھڑے کرلئے،، ترجمان اقوام متحدہ نے کہاغزہ میں کوئی جگہ محفوظ نہیں رہی، یواین آرڈبلیواسرائیلی بمباری کے درمیان تحفظ فراہم نہیں کرسکتی ، اب تک یو این آر ڈبلیو اے کی 70 عمارتیں متاثر ،،اسرائیلی […]
شکار پور،کچے کے علاقے میں آپریشن، انتہائی مطلوب ڈاکو گرفتار

شکارپور(نیوزڈیسک)پولیس اور رینجرز نے شکارپور کے قریب کچے میں مشترکہ آپریشن کیا ہے۔ ایس ایس پی شکار پور کے مطابق ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن میں اہم کامیابی ملی ہے۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) شکار کے مطابق بدنام زمانہ ڈاکو وڈن عرف ڈاڈو شیخ نے گرفتاری دے دی۔ ڈاکو وڈن عرف ڈاڈو کے سر […]
اسرائیل اور حماس امریکی حمایت یافتہ ڈیل پر رضا مند ہوگئے

غزہ ( اے بی این نیوز )اسرائیل اور حماس امریکی حمایت یافتہ ڈیل پر رضا مند ہوگئے،لڑائی میں 5دن کاوقفہ،50یرغمالیوں کو رہا کیا جائے گا،واشنگٹن پوسٹ کادعویٰ،وائٹ ہاؤس اور اسرائیلی وزیراعظم کے دفترکی جنگ بندی معاہدے کی خبرکی تردید،حماس نے 7اکتوبر کو اسرائیل پر حملے کے دوران 240 افراد کو یرغمال بنا لیا تھا،امریکی صدر نے گزشتہ […]
سرگودھا،ون ڈش کی خلاف ورزی، 5 شادی ہالز مالکان کوجرمانے

سرگودھا(نیوزڈیسک)سرگودھا میں ون ڈش کی خلاف ورزی پر 5 شادی ہالز مالکان پر 2 لاکھ 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق شاہپور میں 6، سرگودھا میں 16 اور چھوٹا ساہیوال میں 5 شادی ہالز کا معائنہ کیا گیا۔سلانوالی میں 5، کوٹ مومن 4، بھلوال 11 اور بھیرہ میں 6 شادی […]
سیاسی قیادت ایک چھت تلےبیٹھے اور ملکی مسائل کا حل نکالے،ساجدمیر

لاہور(نیوزڈیسک)مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کی مجلس شوریٰ نے عام انتخابات میں مسلم لیگ ن کے ساتھ انتخابی اتحاد برقرار رکھنے کی منظوری دے دی۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر ساجد میر نے کہا کہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی قیادت کو قومی ایجنڈے پر متفق ہونا ہوگا، قیادت ایک چھت تلے سر جوڑ […]
علی نواز اعوان اور سردار آصف نکئی استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق وفاقی وزیر علی نواز اعوان اورآصف نکئی استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہوگئے،اتوارکوعلی نواز اعوان نے آصف نکئی کے ہمراہ لاہور میں استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین اور صدر عبدالعلیم خان سے ملاقات ہوئی۔جہانگیر ترین سے ملاقات میں علی نواز اعوان […]
حیدرآباد میں 12 سالہ ملازم کی پُراسرار موت

حیدرآباد(نیوزڈیسک)حیدرآباد میں گھر میں کام کرنے والے 12 سال کے بچےکی پُراسرار ہلاکت کا واقعہ پیش آیا ہے۔بچہ تین سال سے برکت نامی شخص کے گھر پر ملازم تھا۔ اچانک برکت نے والدین کو فون پر اطلاع دی کہ بچے نے خودکشی کرلی ہے۔
گمشدہ بچوں کی تلاش میں،زارا ہیلپ لائن سے تعاون کریں، ڈی جی جہانزیب خان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے سینئر افسران نے وزارت انسانی حقوق کے ڈی جی جہانزیب خان سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ڈی جی جہانزیب خان نے بچوں کی تحفظ کے سلسلے میں عوام میں شعور بیدار کرنے کیلئے ZARRA سے تعاون کی درخواست کی۔ انسپکٹر جنرل […]