یرو شلم ( اے بی این نیوز )اسرا ئیل اپنے شہریو ں کا بھی قاتل نکلا،7 اکتوبر کو حماس کے میوزیکل فیسٹیول پر حملے کا جھوٹ بے نقاب،اسرائیلی اخبار نے بھانڈہ پھوڑ دیا،اخبار کے مطابق فوجی ہیلی کاپٹر نے حماس کو نشانہ بنانے کی آڑ میں نووا فیسٹول کے شرکاء کو نشانہ بنایا،نیتن یاہو اسرائیلی عوام سے چھپا رہے ہیں کہ حملہ اسرائیلی فوج نے کیا















