اہم خبریں

غزہ،الشفا ہسپتال موت کا گڑھ بن چکا ہے

غزہ ( اے بی این نیوز     ) الشفا ہسپتال موت کا گڑھ بن چکا، عالمی ادارہ صحت کا انخلا پر زور،بیان میں کہا ٹیم کو داخلی راستے پر ایک اجتماعی قبر ملی ہے، 25 ہیلتھ ورکرز کے ساتھ تقریباً 300 مریض ہسپتال کے اندر رہ گئے، مریضوں، عملے اور ان کے اہل خانہ کے ہسپتال سے انخلا کیلئے حکمت عملی تیار کر رہے ہیں، قریبی طبی مراکز پہلے ہی بہت زیادہ بھر چکے ہیں

متعلقہ خبریں