قائد ن لیگ نواز شریف کل مری جا ئیں گے

لاہور ( اے بی این نیوز )قائد ن لیگ میاں نواز شریف کل مری جا ئیں گے ،سابق وزیر اعظم مری میں لیگل ٹیم سے اپنے کیسز کے بارے مشاورتی ملاقات بھی کریں گے ، 21 نومبر کو مری سے اسلام آباد عدالت میں پیش ہونگے ، اسلام آباد ہائیکورٹ کا دو رکنی بینچ العزیزیہ اور ایون […]
ورلڈکپ فائنل،بھارت کا آسٹریلیا کو جیت کیلئے241 رنز کاہدف

احمد آباد (نیوزڈیسک)ورلڈکپ فائنل میں بھارت نے آسٹریلیاکوجیت کیلئے 241 رنز کا ہدف دے دیا،تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا،احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں بھارتی ٹیم کے اوپنر شبمن گل میگا ایونٹ کے فائنل میں […]
بیت المقدس پر قبضہ کرنے والا ہمارا دشمن ہے،سراج الحق

لاہور(نیوزڈیسک)جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہاہے کہ اسرائیل ایک شیطانی ریاست ہے، اسرائیل کو سامراجی قوتوں نے مل کر بنایا۔ فلسطینیوں نے کبھی اسرائیل کو تسلیم نہیں کیا، نہتے فلسطینی ٹینکوں اور توپوں کے سامنےکھڑے ہیں۔ فلسطین کی حمایت کرنے والوں کو سلام پیش کرتا ہوں، آج کے اجتماع نےثابت کردیا کہ فلسطین […]
بھارتی اداکارونودتھامس کی لاش گاڑی سے برآمد

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت کے معروف ملیالم اداکار ونود تھامس کی لاش ہوٹل پارکنگ میں کھڑی گاڑی سے برآمد ہوئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے معروف ملیالم اداکار ونود تھامس کی لاش ہوٹل پارکنگ میں کھڑی گاڑی سے برآمد ہوئی ہے۔45 سالہ ملیالم اداکار ونود تھامس ریاست کیرالہ کے ایک ہوٹل کی پارکنگ میں کھڑی […]
انتخابات وقت پر ہونے چاہئیں، آصف زرداری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ملک کا ماحول سازگار، انتخابات وقت پر ہونے چاہییں، آصف زرداری کا بیان، کہا ہمیں الیکشن کمیشن پر اعتماد ہے وہ شفاف الیکشن کرائے گا ،،پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جو ہر طرح کے ماحول میں الیکشن لڑنے کی صلاحیت رکھتی ہے ،،پورا یقین ہے 8 فروری کو پیپلز پارٹی […]
سابق پی ٹی آئی رکن اسمبلی غلام رسول انڑ ن لیگ میں شامل

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما غلام رسول انڑ نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن سندھ کے صدر بشیر میمن سے پی ٹی آئی کے صوبائی رہنما غلام رسول انڑ نے ملاقات کی۔اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق […]
کرکٹ کپ، جیتنے والی ٹیم کیلئے 40 لاکھ ڈالرزکا اعلان

احمد آباد (اے بی این نیوز)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے فائنل جیتنے والی ٹیم کیلئے 40 لاکھ ڈالرز کی انعامی رقم کا اعلان ،،رنر اپ ٹیم کو 20 لاکھ ڈالرز بطور انعام ملیں گے۔ ورلڈ کپ کے مقابلو ں میں آ سٹر یلیا کا پلڑ ا بھا ری،، بھارت اور آسٹریلیا کی ٹیمیں ورلڈ […]
راجن پور، کالعدم تنظیم کے 4 دہشتگرد گرفتار

راجن پور(نیوزڈیسک)راجن پور سے کالعدم تنظیم کے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی اودوست محمد نے بتایاکہ راجن پور کے گوٹھ مزاری سے کالعدم تنظیم کے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ گرفتار دہشت گردوں سے 2 بارودی سرنگیں برآمد ہوئی ہیں۔انہوں نے کہاکہ دہشت گرد اہم […]
فوجی عدالتوں کیخلاف کیس فل کورٹ کو سننا چاہیے،حکومت

اسلام آباد (اے بی این نیوز)حکومت نےسپریم کورٹ سے ملٹری ٹرائل کیخلاف درخواستیں مسترد کرنے کی استدعا کر دی،فوجی عدالتوں کیخلاف کیس فل کورٹ کو سننا چاہیے،حکومت کاموقف،آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ آئین پاکستان سے پہلے سے موجود ہیں جنہیں آج تک چیلنج نہیں کیا گیا، اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ میں جواب جمع […]
بھارت خواتین کیلئےخطرناک ملک ، انکشاف

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارت آج بھی خواتین کے ساتھ جنسی درندگی میں سر فہرست ،18 سے 30 سال کی عمر کی خواتین سب سے زیادہ جنسی زیادتی کا شکارہوئیں، سرکاری رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ سال 2023 میں خواتین کیخلاف جنسی جرائم میں سنگین حد تک اضافہ پایا گیا،2021 میں خواتین کے ساتھ […]