بھارتی اداکارونودتھامس کی لاش گاڑی سے برآمد

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت کے معروف ملیالم اداکار ونود تھامس کی لاش ہوٹل پارکنگ میں کھڑی گاڑی سے برآمد ہوئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے معروف ملیالم اداکار ونود تھامس کی لاش ہوٹل پارکنگ میں کھڑی گاڑی سے برآمد ہوئی ہے۔45 سالہ ملیالم اداکار ونود تھامس ریاست کیرالہ کے ایک ہوٹل کی پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں مردہ حالت میں پائے گئے، اداکار کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔

ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں اور ہر وقت باخبر رہیں

WhatsApp Channel