70فیصد ووٹرز نے غزہ جنگ پر بائیڈن کاطرز عمل مسترد کردیا

واشنگٹن (اے بی این نیوز)غزہ میں اسرائیلی مظالم کی حمایت کرنے پر جو بائیڈن کی صدارت خطرے میں پڑ گئی،سروے میں 70فیصد ووٹرز نے غزہ جنگ پر بائیڈن کاطرز عمل مسترد کردیا،امریکیوں کی اکثریت نے اسرائیلی حملوں کو حد سے متجاوز قرار دیا،ڈیموکریٹک پارٹی کے ووٹروں میں بھی صدر بائیڈن کی مقبولیت میں 40 فی […]
ارجنٹ پاسپورٹ تاخیر سے ملنے کی شکایات، فیس واپس دینے کی ہدایت

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی محتسب نے ارجنٹ پاسپورٹ تاخیر سے دینے پر فیس واپس کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ زیر التواء پاسپورٹ جلد جاری کرنے کے انتظامات کیے جائیں۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی محتسب نے انتظامیہ کو ارجنٹ پاسپورٹ تاخیر سے دینے پر فیس واپس کرنے کی ہدایت کردی ۔
غیر قانونی بھرتی کیس میں پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت خارج

لاہور(نیوزڈیسک)اینٹی کرپشن کورٹ نے غیر قانونی بھرتی کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت خارج کر دی۔تفصیلات کے مطابق پیر کو عدالت میں پنجاب اسمبلی میں محمد خان بھٹی کی بطور پرنسپل سیکرٹری بھرتی کیس میں پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔عدالت نے وکلا کے دلائل کے بعد فیصلہ سناتے […]
ٹیکس کے شعبے میں ادارہ جاتی اصلاحات کا فریم ورک تیار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ٹیکس کے شعبے میں ادارہ جاتی اصلاحات کا فریم ورک تیار،بڑے صنعتی شعبوں میں ٹیکس چوری کی روک تھام کیلئے الیکٹرانک انوائسنگ سسٹم لانے کی تجویز،چیئرمین ایف بی آر کی وزیراعظم کو بریفنگ ،ذرائع کے مطابق پاکستان کسٹمز کے معاملات چلانے کیلئے کسٹمز بورڈ تشکیل دیا جائے گا،وزارت خزانہ، وزارت […]
ملٹری کورٹس کے خلاف فیصلہ آئینی تھا،رضا ربانی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ ملٹری کورٹس کے خلاف سپریم کورٹ کا فیصلہ آئین کے مطابق تھا اسے تسلیم کرنا چاہیے تھا۔سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر رضا ربانی نے کہا کہ ملٹری کورٹس کے خلاف سپریم کورٹ کا فیصلہ آئین کے مطابق […]
انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی، وائس پریذیڈنٹ نے میرے 2 خطوط کا جواب تک نہیں دیا،چیف جسٹس

اسلام آباد (اے بی این نیوز )انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی بد انتظامی کی وجہ سے بین الاقوامی معیار کھو چکی،چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے صدرِ مملکت ، چیئرمین ایچ ای سی اور وفاقی وزارتِ تعلیم کو خط لکھ دیا،کہا یونیورسٹی کے وائس پریذیڈنٹ نبی بخش جمانی نے میرے 2 خطوط کا جواب تک نہیں دیا، […]
سپریم جوڈیشل کونسل، جسٹس طارق مسعود کے خلاف شکایت خارج

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سپریم جوڈیشل کونسل نے سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس طارق مسعود کے خلاف شکایت متفقہ طور پر خارج کر دی ۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں ہونے والے سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں جسٹس سردار طارق مسعود کے خلاف آمنہ ملک کی شکایت پر غور کیا گیا۔جبکہ ذرائع […]
مسلم حکمرانوں کی غزہ پر خاموشی منافقت ہے، سراج الحق

لاہور(نیوزڈیسک) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ اسرائیل معصوم بچوں کو نشانہ بنا رہا ہے، مسلم حکمران سانحہ غزہ پر خاموش اور منافقت کر رہے ہیں۔کل احمد آباد گراؤنڈ میں ایک آسٹریلوی نوجوان نے دنیا کو فری فلسطین کا پیغام دیا، آسٹریلوی شہری جون نے بے جان لوگوں کو بیدار کیا […]
سمارٹ لاک ڈاؤن ناکام،پنجاب میں سموگ برقرار

لاہور ( اے بی این نیوز )سمارٹ لاک ڈاؤن ناکام،پنجاب میں سموگ برقرار،لاہور ہائیکورٹ کاجنوری کے آخر تک ہفتے کو تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے ،نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایت،تحریری حکم میں کہا گیا ہے کہ پنجاب حکومت ہفتے کے 2 روز ورک فرام ہوم کرنے کے حوالے سے اقدامات کر رہی ہے، نوٹیفکیشن میں جم بند […]
کل العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں نوازشریف کی پیشی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )کل ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سزا کیخلاف سابق وزیر اعظم نواز شریف کی پیشی ،ہائی کورٹ کے احکامات کی روشنی میں آئی جی اسلام آباد کے سیکورٹی کے سخت انتظامات کر لئے گئے، پندرہ سو سے زائد پولیس اہلکار ڈیوٹی پر تعینات ہوں گےلیڈیز پولیس اہلکار بھی ڈیوٹی […]