70فیصد ووٹرز نے غزہ جنگ پر بائیڈن کاطرز عمل مسترد کردیا

واشنگٹن (اے بی این نیوز)غزہ میں اسرائیلی مظالم کی حمایت کرنے پر جو بائیڈن کی صدارت خطرے میں پڑ گئی،سروے میں 70فیصد ووٹرز نے غزہ جنگ پر بائیڈن کاطرز عمل مسترد کردیا،امریکیوں کی اکثریت نے اسرائیلی حملوں کو حد سے متجاوز قرار دیا،ڈیموکریٹک پارٹی کے ووٹروں میں بھی صدر بائیڈن کی مقبولیت میں 40 فی صد کمی ریکارڈ، اعداد و شمار کے مطابق جو بائیڈن کی مقبولیت ان کے عہد صدارت کی کم ترین سطح پر آ گئی

ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں اور ہر وقت باخبر رہیں

WhatsApp Channel