پی ایس ایل، 90کروڑ سے زائد ایڈوانس ادائیگیوں کاانکشاف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی ایس ایل انتظامیہ کی وینڈرز کو خلاف ضابطہ 90کروڑ سے زائد ایڈوانس ادائیگیوں کاانکشاف،ادائیگیاں ٹرافی،پی ایس ایل ترانہ کی پروڈکشن، اوپننگ تقریب،مارکیٹنگ مہم، ٹی وی پروڈکشن سروسزاور دیگر مد میں کی گئیں،معاملہ پی ایس ایل 5 کے آڈٹ کے دوران سامنے آیا،دستاویزات کے مطابق پی سی بی پیشگی ادائیگیوں […]
افغان مہاجرین کے انخلاء پر تنقید کرنے والا پولیس کانسٹیبل برطرف

کوئٹہ (نیوزڈیسک)سینئیر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس آپریشن کوئٹہ محمد جواد طارق نے افغان مہاجرین کے انخلاء پر تنقید اور ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے والے پولیس کانسٹیبل کو ڈسمس کردیا۔پولیس اہلکار کو نوکری سے فارغ کرنے کیلئے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ ہیڈ کانسٹیبل داؤد کاسی پولیس لائن ہیڈ کوارٹر میں تعینات ہے۔ […]
مالدیپ نے بھارت کو ملک سے اپنی فوج نکالنے کا کہہ دیا

مالے ( اے بی این نیوز )بس بہت ہو گیا، ’اپنی فوج خودسنبھالو‘،مالدیپ نے بھارت کو باضابطہ طور پر ملک سے اپنی فوج نکالنے کا کہہ دیا ،مالدیپ کے صدر محمد معیزو نے کہا اُن کی حکومت ملک کے اسٹریٹیجک اہمیت والے علاقے سے بھارتی فوج کی واپسی کیلئے پرعزم ہے،مالدیپ کے صدر نے بھارتی حکو مت […]
پشاور اور خیبر میں افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن

پشاور ( اے بی این نیوز )پشاور اور خیبر میں افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن،دونوں اضلاع سے 492 افغان مہاجرین کو گرفتار کرکے واپس افغانستان بھیج دیا گیا،محکمہ داخلہ کے مطابق صوبے سے 2لاکھ 27ہزار239افغان مہاجرین اپنے وطن واپس جا چکے ہیں
اسلام آباد ہائیکورٹ، فواد چوہدری کو وکلاء اور فیملی سے ملاقات کی اجازت

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فواد چوہدری کو جیل مینوئل کے تحت طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کردی جبکہ عدالت نے سابق وفاقی وزیر کو وکلاء اور فیملی سے ملاقات کی اجازت دے دی۔پیر کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب طاہر نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری […]
بیوی کو حق مہر نہ دینے پر سپریم کورٹ نے شوہر کو ایک لاکھ روپے جرمانہ کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بیوی کو حق مہر نہ دینے پر سپریم کورٹ نے شوہر کو ایک لاکھ روپے جرمانہ کر دیا،نکاح نامہ میں لکھے 5 لاکھ حق مہر 6 سال تک ادانہ کرنے پر چیف جسٹس کی وکیل درخواست گزار کی سرزنش، ریمارکس دیئے آپ کوپاکستان کا قانون پسند نہیں تو کم از […]
جنوری میں دوبارہ گیس کی قیمتوں میں اضافہ متوقع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )گردشی قرضے ختم کرنے کیلئے جنوری میں دوبارہ گیس کی قیمتوں میں اضافہ متوقع،گیس کے شعبے کا گردشی قرض 29 سو ارب روپے سے بڑھ گیا، 21 سو ارب کے قرض کے ساتھ 8 سو ارب کا سود بھی گردشی قرضے کا حصہ ہے،مختلف نادہندگان نے گیس کمپنیوں کے 12 […]
پاکستان اور تاجکستان کے میچ میں جیت فٹبال کی ہوگی، تاجک کوچ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)تاجکستان فٹبال ٹیم کے کوچ پیٹر سائیگرڈ نے کہا ہے کہ پاکستان اور تاجکستان کے میچ میں جیت فٹبال کی ہوگی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے تاجک فٹبال ٹیم کے کوچ پیٹر سائیگرڈ کا کہنا تھا کہ پاکستان آمد پرہمارا گرم جوشی سے استقبال کیا گیاہے،ان کا کہنا تھا کہ ونوں ٹیموں […]
مہنگی بجلی کے ساتھ ساتھ صارفین سے اووربلنگ کا بھی انکشاف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مہنگی بجلی کے ساتھ ساتھ صارفین سے اووربلنگ کا بھی انکشاف ،نیپرا انکوائری رپورٹ میں اگست کے بلوں میں اوور بلنگ ثابت ہوگئی،اگست میں تقسیم کار کمپنیوں نے بجلی صارفین سے اربوں روپے زائد بل وصول کئے،نیپرا کی انکوائری کمیٹی نے ڈسکوز کے صارفین پر ظلم کا پردہ چاک کر […]
سندھ پولیس میں ایس ایس پیز کی تقرریاں اور تبادلے

کراچی (نیوزڈیسک)سندھ پولیس میں ایس ایس پیز کی تقرریاں اور تبادلے کردیے گئے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق غلام مرتضی تبسم کو اے آئی جی انفارمیشن ٹیکنالوجی تعینات کردیا گیا جبکہ ذیشان شفیق صدیقی کو اے آئی جی انٹرنل اکاؤنٹنٹیبلیٹی بیورو تعینات کیا گیا ہے۔جنید احمد شیخ کو اے آئی جی […]