اہم خبریں

الیکشن ہوئے نہیں،ن لیگ نے نتائج کا اعلان پہلے کردیا،نیئربخاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنمانیئر بخاری نے متنبہ کیا ہے کہ 2018کودہرائیں گے توقوم کی اکثریت نتائج تسلیم نہیں کریگی ، امید ہے الیکشن کمیشن صاف شفاف انتخابات کویقینی بنائے گا،اے بی این نیوزکے پروگرام سوال سے آگے میں گفتگوکرتے ہوئے نیئر حسین بخاری نے کہاکہ سوا ل یہ ہے کہ نیب پہلے غلط تھی […]

جسٹس مظاہرنقوی کیخلاف کارروائی نہ ہوسکی،اجلاس ملتوی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف شکایات کی کارروائی نہ ہوسکی، سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس منگل تک ملتوی کر دیا گیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جوڈیشل کونسل کا اجلاس ہوا،جوڈیشل کونسل میں جسٹس مظاہر نقوی کی نمائندگی وکیل خواجہ حارث نے کی، جسٹس مظاہر نقوی […]

پاکستان میں پٹرول کی قیمت پڑوسی ممالک سے کم ہے،حکومت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )جس طرح دنیا میں پٹرول کی قیمت میں رد و بدل ہوتا ہے اسی طرح پاکستان میں ہوتا ہے،پاکستان میں پٹرول کی قیمت پڑوسی ممالک سے کم ہےپاکستان میں بجلی کی قیمتیں پڑوسی ممالک سے زیادہ ہیںبجلی کی قیمتوں میں اضافہ یا ایڈجسٹمنٹ سال میں ایک بار ہوتی ہےلائن لاسز […]

آج کے بچے کل مستقبل کے معمار ہونگے ،زرداری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) ‘آصف علی زرداری نے کہا کہ آج کے بچے کل مستقبل کے معمار ہونگے، پولیو سے محفوظ پاکستان محترمہ بینظیر بھٹو شہید کا مشن تھا ‘،بچوں کو کچرے کے ڈھیر سے رزق تلاش کرتے ہوئے دیکھ کر محترمہ بینظیر بھٹو شہید کو دکھ ہوتا تھا ‘، ہم محترمہ بینظیر […]

کنٹونمنٹ علا قے ،انتخابی مبصرین کے لیے13نکاتی ضابطہ اخلاق جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )انتخابات کے سلسلے میں الیکشن کمیشن نے کنٹونمنٹ علاقوں میں انتخابی مبصرین کے لیے13نکاتی ضابطہ اخلاق جاری کر دیا گیا ،الیکشن کمیشن کی جانب سے دئیے گئے اجازت نامے پر کسی مقامی یا بین الاقوامی ادارے کا رکن پولنگ کے دن انتخابی عمل کا مشاہدہ کر سکتا ہے،کسی بھی شخص […]

قطر کا فٹبال ایشیا کپ کی آمدنی فلسطینیوں کی دینے کا اعلان

دوحہ (نیوزڈیسک)قطر نے فٹبال ایشیا کپ کی آمدنی فلسطینیوں کی امداد کےلیے دینے کا اعلان کردیا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارےکی رپورٹ کے مطابق قطر میں فٹبال ٹورنامنٹ کی آرگنائزیشن کمیٹی کے چیئرمین نے کہاکہ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ قطر میں ہونے والے ایشین فٹبال کپ میں ٹکٹ سے حاصل ہونے والی آمدنی فلسطین […]

ہم چاہتے ہیں جلد از جلد انتخابات ہوں، وزیر داخلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سینیٹ اجلاس میں متعدد تحاریک پیش، 5 ہزار کے نوٹ کے بند کرنے سے متعلق تحریک پیش کی گئی سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری اور سینیٹر فوزیہ ارشد نے الگ الگ فوجداری قوانین ترمیمی بل 2023 ایوان میں پیش کیے، یہ بل بھی چیئرمین سینیٹ نے متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا […]

عام انتخابات ، سیاسی جماعتوں کیلئے ضابطہ اخلاق تیار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )عام انتخابات 2024، سیاسی جماعتوں کیلئے ضابطہ اخلاق تیار،الیکشن کمیشن کا انتخابی ضابطہ اخلاق الیکشن شیڈول کیساتھ ہی جاری کرنے کا فیصلہ،الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق سیاسی جماعتوں کی مشاورت سے کیا،سیاسی جماعتیں، امیدوار نظریہ پاکستان اور پاکستان کی خود مختاری، سالمیت کیخلاف بات نہیں کریں گے،سیاسی جماعتیں انتخابی مہم […]

مانگ رہا ہے ہرانسان روٹی،کپڑااورمکان،بلاول

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی واحدجماعت ہے جوچاروں صوبوں کی نمائندگی کرتی ہے،عوام کوبھی معلوم ہے ان تمام کامسائل پاکستان پیپلزپارٹی کے پاس ہے،مانگ رہا ہے ہرانسان روٹی،کپڑااورمکان،ہم الیکشن جیتنے کے بعد منشور نہیں بھولتے،میں جب آپ کی نمائندگی کروں گاتومیری توجہ آپ کے مسائل پرہوگی،میں عوام کی […]

چیئرمین پی ٹی آئی نے پیری مریدی کی آڑ میں ہمارا ہنستا بستا گھر برباد کر دیا، خاور مانیکا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا نے کہاہے کہ عمران خان نے پیری مریدی کی آڑ میں ہمارا ہنستا بستا گھر برباد کر دیا۔نجی ٹی وی سے بات چیت میں انہوں نے کہاکہ اسلام آباد میں دھرنوں کے دوران بشریٰ […]