پاکستانی روپیہ مستحکم، ڈالر مزید سستا ہوگیا

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستانی روپیہ مستحکم ڈالر مزید سستا ہوگیا۔ آج کاروباری روز کے آغازسے ہی ڈالر کی قدر میں کمی کا رحجان دیکھا گیا،ڈالر کی قدر میں 47 پیسے کمی آنے کے بعد ڈالر 285 روپے50 پیسے کا ہو گیا جبکہ گزشتہ روز ڈالر انٹر بینک میں 285 روپے 97 پیسے کا ٹریڈ و رہا […]
غزہ جنگ ،13ہزار فلسطینی شہید ، 31 ہزارزخمی

غزہ (نیوز ڈیسک) غزہ جنگ ،13ہزار فلسطینی شہید ، 31 ہزارزخمی،15ہزار شہری بے گھر ہوگئے۔ اسرائیل نے بلاتفریق حملوں میں رہائشی علاقوں، پناہ گزین کیمپوں، سکولوں، ہسپتالوں اور عبادتگاہوں کو بھی نہ بخشا۔ شہدا ءمیں 5 ہزار 600 بچے اور 3 ہزار 550 خواتین بھی شامل ۔ زخمیوں کی تعداد 31 ہزار سے تجاوز کر […]
سیکیورٹی فورسز کاایکشن ، 3دہشتگردجہنم واصل

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) سیکیورٹی فورسز کے ڈیرہ اسماعیل خان اور جنوبی وزیرستان میں دو مختلف آپریشنز،3 دہشتگرد ہلاک۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان اور جنوبی وزیرستان آپریشنز میں سیکیورٹی فورسز سے شدید فائرنگ کے تبادلے ہوا جس کے نتیجے میں 3 دہشتگرد ہلاک ہو گئے ۔ ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی […]
عوام کو جھٹکا لگانے کی تیاریاں،بجلی مہنگی ہونیکا امکان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بجلی مزید 3 روپے 53 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ۔تفصیلات کے مطابق سی پی اے نے اکتوبر کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافہ مانگ لیا،نیپرا 29 نومبر کو سماعت کرے گا،اضافے کی صورت میں بجلی صارفین پر تقریباً 40 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا، بجلی کی […]
فیفا کوالیفائنگ راؤنڈ ،آج پاکستان تاجکستان سے ٹکرائےگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) فیفا ورلڈکپ کوالیفائنگ راؤنڈ ٹومیں آج پاکستان اور تاجکستان کے درمیان میچ آج ہوگا، میچ اسپورٹس کمپلیکس میں دن 2 بجے شروع ہوگا،پاکستان کو گروپ جی کے پہلے میچ میں سعودی عرب سے 0-4 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
چیٹ جی پی ٹی کیلئے خطرہ ،سیم کو مائیکروسافٹ میں اہم عہدہ مل گیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)مصنوعی ذہانت کے ماہرسیم آلٹمین کیلئے مائیکروسافٹ میں بڑا عہدہ، ایم ایس کی جدید تحقیقی لیب کے سربرہ مقرر۔ چیٹ جی پی کی طرف سے سیم آلٹمین کی واپسی مسترد ہونے کے بعد ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنی مائیکروسافٹ نے انہیں بڑا عہدہ دیدیا۔ واضح رہے کہ چیٹ جی پی ٹی کے تقریباً 8 سو […]
سائفر کیس،جیل ٹرائل کیخلاف اپیل پرسماعت آج ہوگی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی سائفر کیس،جیل ٹرائل کیخلاف اپیل پرسماعت آج ہوگی۔گزشتہ سماعت میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے ٹرائل کورٹ پر کارروائی روکنے میں توسیع کی تھی اور چیئرمین پی ٹی آئی کو سکیورٹی سے متعلق رپورٹ سمیت خصوصی عدالت کے جج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی طلب کیا […]
غزہ یرغمالیوں کیلئے معاہدہ عنقریب ہو جائیگا،وائٹ ہاؤس

واشنگٹن(نیوزڈیسک) ترجمان وائٹ ہاؤس جان کربی نے کہا کہ غزہ یرغمالیوں کیلئے معاہدہ عنقریب ہو جائیگا۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز غزہ میں 100 سے زائد ٹرک داخل ہوئے، غزہ میں پہنچنے والے ٹرکوں کی تعداد 1260 ہو چکی ہے،انڈونیشین ہسپتال میں حماس کی سرگرمیوں کی انٹیلی جنس معلومات نہیں ۔انہوں نے کہا کہ […]
اسرائیل کا غزہ پر حملہ دہشتگردی ہے، طیب اردوان

استنبول(نیوز ڈیسک) ترک صدر طیب اردوان نے کہا کہ اسرائیل غزہ پر قبضے کے لیے شہریوں پر بمباری کر رہا ہے،اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو مقبولیت کھو چکے ہیں، غزہ پر حملے دہشت گردی کے زمرے میں آتے ہیں،اسرائیلی جوہری ہتھیاروں کا معاملہ عالمی منظر سے ہٹنے نہیں دیں گے، یقین ہے اسرائیلی یرغمالیوں کی ڈیل […]
شامی کی مودی سے گلے لگ کر غم بانٹنے کی تصویر شیئر

احمد آباد (نیوزڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے بہترین بولر قرار پانے والے محمد شامی نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے گلے لگ کر ٹیم کی شکست کا غم بانٹنے کی تصویر شیئر کردی۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق محمد شامی ڈریسنگ روم میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے گلے لگ کر […]