خاور مانیکا کے انٹرویو پر پرویز ا لہیٰ بھی پھٹ پڑے

لاہور( اے بی این نیوز )خاور مانیکا کے انٹرویو پر پرویز ا لہیٰ بھی پھٹ پڑے ، کہا خاور مانیکا کو اپنے ہی گھر کا پردہ چاک نہیں کرنا چاہئے تھا،جب چیئرمین پی ٹی آئی وزیراعظم تھے تو اس وقت انٹرویو دینا چاہئے تھا۔ملک میں مہنگا ئی شریفو ں کی وجہ سے آ ئی،،، انتظامیہ کے ذریعے […]
عوام نے مہنگائی لیگ کااصل چہرہ دیکھ لیا،بلاول

اپر دیر ( اے بی این نیوز )بزرگ سیاستدان سیاست کے بجائے ذاتی دشمنی پر اترآئے،معلوم نہیں ان کے ارادے کیاہیں،لاہور کے سیاستدانوں کی سیاست یہ ہےکہ نہ کھیلوں گا نہ کھیلنے دوں گا،چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا اپر دیرمیں جلسے سے خطاب کہا عوام نے مہنگائی لیگ کااصل چہرہ دیکھ لیا،شیر تو بلی نکلا،عوام پی […]
ایم کیو ایم غنڈہ گردی سے باز رہے ،سعید غنی برس پڑے

کرا چی (نیوز ڈیسک) پیپلز پا رٹی کے رہنماسعید غنی ایم کیو ایم پر برس پڑے کہاپیپلز پارٹی مقبول جماعت، ایم کیو ایم والے مثبت سیاست کریں، دھمکیوں اور ڈرانے سے باز رہیں، ایم کیو ایم کے اوچھے ہتھکنڈے افسوسناک ہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ متحدہ اپنی روایا ت کی پا سداری نہیں […]
افواج پاکستان ہر چیلنجز سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہیں،نگران وزیر اعظم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ پاکستان اسلحے کی کسی دوڑ میں شامل نہیں،افواج پاکستان چیلنجز سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ انہوں نے پی اے ایف اکیڈمی رسالپور میں کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ افواج قومی سلامتی کیلئے کسی قربانی سے دریغ […]
منہ میں سب زیادہ دانت ،بھارتی خاتون کا انوکھا ریکارڈ

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) منہ میں سب زیادہ دانت ہونے کا انوکھا ریکارڈ بھارتی خاتون کے نام کر لیا ، سب سے زیادہ دانت ہونے کا گینز ریکارڈ بھارتی خاتون کلپنا بالن کے پاس ہے 26 کلپنا کے منہ میں 32 کی بجائے 38 دانت ہیں نچلے جبڑے میں 4 اور اوپر والے جبڑے میں 2 […]
اعجاز چوہدری ،ڈاکٹر یاسمین اور روبینہ جمیل پر فرد جرم عائد کر دی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی واقعات میں جرم ثابت ہوپر اعجاز چوہدری ،ڈاکٹر یاسمین اور روبینہ جمیل پر فرد جرم عائد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق نومئی کو پولیس وین جلانے کے معاملے میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے جس میں کی بنا پر پی ٹی آئی رہنماؤں پر […]
عمران خان سائفر کیس،انٹرا کورٹ اپیل پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی انٹرا کورٹ اپیل پر فیصلہ محفوظ،شام 5بجے تک سنایاجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق دوران سماعت جسٹس گل حسن نے ریمارکس دیئے رجسٹرار نے بتایا کہ جج کی تعیناتی کےپراسیس کاآغاز اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیا،کیا آپ سمجھتے ہیں 13 نومبر کا نوٹیفکیشن قانونی […]
سوشل میڈیا پر لوگ کانٹینٹ کے نام پر خاندان بیچ رہے ،فہد مصطفیٰ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کے مشہور اداکار فہد مصطفیٰ نے کہا کہ سوشل پر لوگ کانٹینٹ کے نام پر خاندان بیچ رہے ہیں ۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فہد مصطفیٰ نے کہا کہ یہ لوگاپنے لیے مسئلہ بنا رہے ہیں اور پھر اس کو کانٹینٹ کا نام […]
سپر یم جوڈیشل کونسل کا اجلاس آج دوبارہ ہوگا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس آج دوبارہ ہوگا ،چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ اجلاس کی صدارت کرینگے۔ اجلاس میں جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کیخلاف شکایات کا جائزہ لیا جائے گا ،اجلاس میں جسٹس مظاہر نقوی کے اعتراضات پر بھی غور کیا جائے گا ،کونسل نے جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف شکایت […]
نواز شریف ،العزیزیہ ،ایون فیلڈ ریفرنسز ، سماعت آج ہوگی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں نواز شریف کی سزاؤں کیخلاف اپیلوں کی سماعت آج ہوگی،اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس گل حسن اورنگزیب پر مشتمل بینچ سماعت کرے گا،عدالتی کارروائی کے دوران صرف مخصوص وکلاء اور صحافیوں کو کمرہ عدالت میں جانے کی اجازت ہوگی۔