عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کا جیل ٹرائل کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل قابل سماعت قرار،عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کا جیل ٹرائل کالعدم قرار دے دیااسلام آبادہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنادیاعدالت نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت عدالت کے جج کی تعیناتی درست قرار دیدی
جے یوآئی ن لیگ کاملکرالیکشن لڑنے کااعلان

لاہور ( اے بی این نیوز )جے یوآئی ن لیگ کاملکرالیکشن لڑنے کااعلان،نوازشریف کی اسلام آباد میں فضل الرحمان سے ملاقات، عام انتخابات پرتبادلہ خیال،،ملاقات میں مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر بھی موجود،،میڈیاسے گفتگومیں مولانافضل الرحما ن نے کہاملاقات میں ہم نے آگے مل کر چلنے پر اتفاق کیا،،ہم نے فیصلہ کیاہے کہ پیپلز پارٹی کے […]
طورخم سرحد ہر قسم کی تجارت کے لیےبند

طورخم ( اے بی این نیوز )ویزا ایشو،طورخم سرحد ہر قسم کی تجارت کے لیےبند ، پاکستان نے افغان ڈرائیورز کے لئے ویزا کی شرط لازمی قرار دی ، ویزا نہ رکھنے والے ڈرائیورز پاکستان نہیں آ سکتے ، بدلے میں افغان حکام نے بھی ویزے کی شرط لگا دی ، ، سرحد کے دونوں طرف کارگو […]
سینیٹ میں بھی اٹھارہویں ترمیم سے متعلق خبروں کا تذکرہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )سینیٹ میں بھی اٹھارہویں ترمیم سے متعلق خبروں کا تذکرہ ، اٹھارویں ترمیم کو لے کر مسلم لیگ ن کے خلاف بے بنیاد خبر شائع کی گئی ،، قائد ایوان اور مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار کی وضاحت،، کہتے ہیں کہ اٹھاوریں ترمیم پاس کرانے میں ہماری بھی […]
نواز شریف کے خلاف گھناؤنی سازش کی گئی، احسن اقبال

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نون لیگ کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ نواز شریف کے خلاف گھناؤنی سازش کی گئی،، سابق وزیر اعظم کو نا انصافی کے ذریعے سیاست سے باہر کیا گیا ،، اب عدلیہ آزاد ہے ، امید ہے عدلیہ نوازشریف کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کا ازالہ کرے گی،، […]
ایم کیو ایم کوسیاست کامردہ گھوڑا ہے،سعید غنی

کراچی ( اے بی این نیوز )ایم کیو ایم پاکستان کے خواجہ سہیل، مزمل قریشی اور سیف یار خان پیپلزپارٹی میں شامل،پیپلزپارٹی کے سعید غنی نے ایم کیو ایم کوسیاست کامردہ گھوڑاقرار دے دیا،کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران کہا بدقسمتی سے ایم کیو ایم پی ایس پی کے نرغے میں ہے،مصطفیٰ کمال نے ایم کیو ایم […]
مہنگائی کا سبب بلاول بھٹو کے دورے ہیں، عرفان صدیقی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سینیٹر عرفان صدیقی نے مہنگائی کا سبب بلاول بھٹو کے دوروں کو قرار دے دیا،اے بی این نیوز سے گفتگو میں کہا بلاول جس 16 ماہ کی حکومت کو مہنگائی لیگ کہہ رہے ہیں اس کی کابینہ میں سب بڑا منصب انہی کے پاس تھا،صرف ہماری نہیں پی ڈی ایم […]
پیپلز پارٹی پنجاب اور لاہور کی قیادت اسلام آباد طلب

لاہور ( اے بی این نیوز )انتخابی دنگل کی تیاریاں، پیپلز پارٹی پنجاب اور لاہور قیادت اسلام آباد طلب سابق صدر آصف علی زرداری اور فریال تالپور نے پنجاب کے تمام ڈویژن کے صدور اور جنرل سیکرٹریز کو بلا لیا،،،تمام عہدیداران کی آج شام مرکزی قیادت سے ملاقات ہو گی ۔مرکزی قیادت کو پنجاب میں مضبوط امیدواروں […]
پیر اور مرید کاادب اور احترام کارشتہ ہوتاہے، طلال چوہدری

لاہور ( اے بی این نیوز )پیر اور مرید کاادب اور احترام کارشتہ ہوتاہے،ڈھونگ رچانے کیلئے ایک پیر دوسرامرید بن گیا،ن لیگ کے رہنما طلال چوہدری کی پریس کانفرنس کہا یہ کہہ کر جان نہیں چھڑاسکتے کہ یہ ذاتی معاملہ ہے،بلاول صاحب آپ تو شہبازشریف کو انکل کہتے نہیں تھکتے تھے،آج لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ملنے کا […]
ماہرین صحت بچوں کیلئے صحت مند، تمباکو سے پاک مستقبل کیلئے کوشاں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بچوں کے عالمی دن کے موقع پر فلاحی تنظیم کے کارکنان صحت نے اس بات پر زور دیا ہے کہ پاکستانی بچوں کے لیے صحت مند، تمباکو سے پاک مستقبل کے لیے کوشاں ہیں،حکومت ہمارے معاشرے کے سب سے کم عمر افراد کی صحت اور بہبود کے تحفظ کے لیے فوری اور جامع حکمت […]