غزہ میں ہسپتالوں کے نیچے بنکرز ہماری فوج نے بنائے تھے، ایہود بارک

تل ابیب ( اے بی این نیوز )غزہ میں ہسپتالوں کے نیچے بنکرز ہماری فوج نے بنائے تھے،سابق اسرائیلی وزیرِ اعظم ایہود بارک کا اعتراف،سی این این کو انٹرویومیں کہا بنکرز بنانے کی وجہ اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کی نگرانی کرنا تھی،میزبان نے حیران ہو کر پوچھا کہ کیا آپ نے اسرائیلی فوج غلطی سے […]
سعودی ولی عہدکاتمام ممالک سے اسرائیل کوہتھیاروں کی فراہمی روکنے کامطالبہ

ریاض (اے بی این نیوز )سعودی ولی عہدکاتمام ممالک سے اسرائیل کوہتھیاروں کی فراہمی روکنے کامطالبہ، شہزادہ محمدبن سلمان کابرکس اجلاس سے ورچوئل خطاب، کہا غزہ میں فوری طورپرانسانی امدادپہنچانی ہوگی،غزہ پرحملے روکنےکیلئےہرملک اسرائیل کوہتھیاروں کی فراہمی روک دے ، چینی صدرشی جن پنگ کاغزہ میں فوری جنگ بندی کامطالبہ،کہا غزہ میں شہری آبادی پرحملے بندکیےجائیں […]
بلاول بھائیوں کی طرح ہیں، رانا ثنااللہ

لاہور ( اے بی این نیوز )بلاول کو اُس انداز سے جواب نہیں دینا چاہتے، ہماری پالیسی تلخیاں کم کرنا ہے،رانا ثنااللہ کی پریس کانفرنس، انہوں نے کہا کہ اگرملک کوبحران سے نکالناہےتوسب کومل کرچلناچاہیے،، پیپلزپارٹی نے اگر پنجاب میں الیکشن لڑنا ہے تو ہمارے خلاف ہی بیانیہ بنانا پڑے گا، بلاول ہماری تعریفیں کرکے تو ووٹ […]
موقف قطرکے بھائیوں تک پہنچا دیا، حماس،تنازع کاحل نکال لیں گے،امریکہ

قطر، واشنگٹن ( اے بی این نیوز )اسماعیل ہا نیہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کے حوالے سے مذاکرات جاری ہیں،امیدہے کہ جنگ بندی کے حوالے سے دونوں فریقین کے درمیان معاملات طے پائیں گے،حماس نے اپناموقف قطرکے بھائیوں اورثالثوں کوپہنچادیاہے،یرغمالیوں سے متعلق اسرائیل اورحماس کے درمیان مذاکرات آخری مرحلے میں ہیں، جبکہ […]
خطے کے ملکوں کیساتھ دوستانہ روابط چاہتے ہیں، انورالحق کاکڑ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وزیراعظم انورالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ مسلح افواج کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، امن کی خواہش کوہماری کمزوری نہ سمجھا جائے،ٹیکنالوجی کی ترقی نے سکیورٹی ماحول کو تبدیل کر دیا ہے، ہمیں ٹیکنالوجی کے شعبے میں ہونیوالی ترقی سے خود کو ہم آہنگ کرنا ہے، پاکستان امن کاداعی ہے، […]
سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس کل دن 3 بجے تک ملتوی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس کل دن 3 بجے تک ملتوی کر دیا گیا،چیف جسٹس کی زیرصدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس ختم ہو گیا،خواجہ حارث نے حتمی فیصلے تک کارروائی مکمل ان کیمرا رکھنے کی استدعا کر دیکونسل نے تمام فریقین کو اجلاس کی کارروائی پبلک کرنے سے روک دیا۔
اسلام آباد،صدر این پی سی انور رضا کی خوشدامن کے ایصال ثواب کے لیےدعائے مغفرت اور قرآ ن خوانی کا اہتمام

اسلام آباد (اے بی این نیوز) نیشنل پریس کلب کے صدر انور رضا کی خوشدامن جو گزشتہ دنوں انتقال فرما گئی تھیں کے ایصال ثواب کے لیےاین پی سی میں دعائے مغفرت اور قرآ ن خوانی کا اہتمام کیا گیا ،اس موقع پر سینئر صحافی حافظ طاہر خلیل نے والدین کے حقوق کےبارے میں فکر […]
روضہ رسول ﷺکے خادم شیخ عبدہ علی انتقال کرگئے

ریاض ( اے بی این نیوز )روضہ رسول ﷺکے خادم شیخ عبدہ علی انتقال کرگئے،سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق شیخ عبدہ علی ادریس شیخ حجرہ مبارکہ کی دیکھ بھال پر مامور تھے،ان کے ذمے مسجد نبویﷺ کھولنے، بند کرنے، روشن اور معطر کرنا بھی تھا، نماز جنازہ آج بعد ازمغرب مسجد نبوی ﷺمیں ادا کی جائے گی
اقوام متحدہ کاعالمی طاقتوں سے غزہ میں جنگ بند کرانے کا مطالبہ

نیو یارک ( اے بی این نیوز )اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا ایک بار پھر عالمی طاقتوں سے غزہ میں جنگ بند کرانے کا مطالبہ،کہا جنگ کو ایک موقع سمجھ کر مسئلے کو حل کیا جاسکتا ہے،انتونیوگوتریس نے متعددبار تشویش کااظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل نے غزہ کو بچوں کا قبرستان بنادیا لیکن اسرائیلی ہٹ […]
کراچی کے اندر برے حالا ت ہیں،عمران اسماعیل

کراچی ( اے بی این نیوز )عمران اسماعیل نے کہا کہ ہم نے چیئرمین پی ٹی آئی کے منہ سے بھی سنا کہ پاک فوج ہمارے رکھوالی کرتی ہیں،9 مئی ملکی تاریخی کا سیاپ باب تھا ،9 مئی کو جو دیکھا وہ خیال و خواب میں بھی نہیں تھا،کراچی کے اندر برے حالا ت ہے،کراچی میں لوگوں […]