نیو یارک ( اے بی این نیوز )اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا ایک بار پھر عالمی طاقتوں سے غزہ میں جنگ بند کرانے کا مطالبہ،کہا جنگ کو ایک موقع سمجھ کر مسئلے کو حل کیا جاسکتا ہے،انتونیوگوتریس نے متعددبار تشویش کااظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل نے غزہ کو بچوں کا قبرستان بنادیا لیکن اسرائیلی ہٹ دھرمی برقرار ہے















