اہم خبریں

ن لیگ ،ایم کیو ایم سیٹ ایڈجسٹمنٹ،اہم اجلاس آ ج ہوگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ن لیگ ایم کیو ایم سیٹ ایڈجسٹمنٹ،اہم اجلاس آ ج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے کمیٹیوں کا اجلاس دن 2 بجے ہوگا،دونوں پارٹیوں کی کمیٹیاں اپنی اپنی تجاویز پیش کریں گی۔ واضح رہے کہ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا فیصلہ نوازشریف سے ایم کیو ایم وفد کی ملاقات کے بعد کیا […]

امام الحق کی شادی تقریبات کا آغاز ،دلہنیا کی تصاویر وائرل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کے سابق کپتان انضمام الحق کے بھتیجے اوپننگ بیٹر امام الحق کی شادی تقریبات کا آغاز ہو گیا ،تقریب مہندی کی تصاویر وائرل، دلہنیا کی تصاویر بھی سامنے آگئی ۔تفصیلات کے مطابق تقریب مہندی کی تصاویر معروف ڈیزائنر ایچ ایس وائی نے انسٹاگرام پر شیئر کی ہے جس میں امام […]

عمران خان ضمانت کیس باری پر ہی سنا جائیگا،عدالت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپر یم کو رٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر فرد جرم کیخلاف اپیل پر سماعت ہوئی جس میں چئیرمین پی ٹی آئی کے وکیل حامد خان نے عدالت سے التوا مانگ لیا، جسٹس سردار طارق مسعود نے کہاکہ اسلام آباد ہائیکورٹ کا تو نیا آرڈر آیا ہے آپ ہائیکورٹ […]

سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس ،آج تیسرے روز بھی ہوگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس آج تیسرے روز بھی ہوگا۔ اجلاس چیف جسٹس کی زیرصدارت ہوگا ۔ گزشتہ روزجوڈیشل کونسل نے تمام فریقین کو اجلاس کارروائی پبلک کرنے سے روک دیا،شکایت کنندگان کا موقف سننے کی حد تک کارروائی مکمل ،اجلاس کے دوران شکایت کنندگان سمیت تمام فریقین کو باہر بھیج دیا گیا ، […]

غزہ جنگ،14 ہزار فلسطینی شہید،5 ہزار سے زائد بچے بھی شامل

غزہ(نیوز ڈیسک) غزہ میں اسرائیلی جارحیت ،شہید فلسطینیوں کی تعداد 14ہزار ہوگئی ، اسرائیل نے بلاتفریق حملوں میں رہائشی علاقوں، پناہ گزین کیمپوں، سکولوں، ہسپتالوں اور عبادتگاہوں کو بھی نہ بخشا، نصیرات کیمپ میں گھر پر بمباری 17 افراد شہید۔تفصیلات کے مطابق شہداء میں 5 ہزار 600 بچے اور 3 ہزار 550خواتین بھی شامل ۔ زخمیوں […]

اسرائیلی کابینہ نے حماس کیساتھ جنگ بندی کی منظوری دیدی

غزہ (نیوز ڈیسک) اسرائیلی کابینہ نے حماس کے ساتھ جنگ بندی کی منظوری دے دی ۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق حماس 50 اسرائیلی قیدیوں جبکہ اسرائیل 150 فلسطینی بچوں اور عورتوں کو رہا کرے گا جبکہ چار دن کے وقفے کے بعد اسرائیل کی طرف سے دوبارہ جنگ جاری رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے […]

امریکاپاکستان کے سیاسی امیدواروں کیلئے کوئی پوزیشن نہیں رکھتا،میتھیو ملر

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر امریکاپاکستان سمیت کسی دوسرے ملک میں سیاسی عہدے کے امیدواروں پر کوئی پوزیشن نہیں رکھتا۔ انہوں نے کہا کہ امریکی ویزے کیلئے منتظر افغان شہریوں کی حفاظت کیلئے پاکستان سے رابطے میں ہیں،امریکی سفیرپاکستان کیلئے اعلان کردہ چار نئے پروگرامزکی حمایت کرتے ہیں۔ افغانستان کے حوالے سے […]

کلاچی ،خفیہ اطلاع پر آپریشن، 2دہشت گرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان ( اے بی این نیوز   )ملک دشمن عناصر کے گرد گھیرا تنگ،، ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں خفیہ اطلاع پر آپریشن ،، 2دہشت گرد مارے گئے، جنوبی وزیرستان کے علاقے کوٹ اعظم میں بھی کامیاب کارروائی ،، ایک دہشت گرد انجام کو پہنچا،آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گردوں سے […]

سرکاری افسران کے عہدے کیساتھ لفظ ’’صاحب‘‘ کے استعمال پر پابندی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سپریم کورٹ نے سرکاری افسران کے عہدے کیساتھ لفظ ’’صاحب‘‘ کے استعمال پر پابندی لگا دی ،فیصلے میں کہاایک افسر صاحب کے لفظ سے خود کو احتساب سے بالا تصور کرتا ہے،ناقابل احتساب ہونے کی غلط فہمی ناقابل قبول ہے کیونکہ یہ مفاد عامہ کے خلاف ہے، جو دستاویزات واٹس […]

پنجاب،گندم کی امدادی قیمت 4 ہزار روپے فی من مقرر

لاہور ( اے بی این نیوز   )پنجاب کابینہ نے گندم کی امدادی قیمت 4 ہزار روپے فی من مقرر کرنیکی منظوری دیدی ،، پنجاب محسن نقوی کے زیرصدارت گوجرانوالہ میں پنجاب کابینہ کا اجلاس ،،،نگران وزیراعلیٰ نے گوجرانوالہ کے لئے 4 پراجیکٹس کا اعلان کیا، گوجرانوالہ میں 2 ماڈل قبرستان، سبزی منڈی، گوالہ کالونی بنانے کی منظوری […]