اہم خبریں

سعودی ولی عہدکاتمام ممالک سے اسرائیل کوہتھیاروں کی فراہمی روکنے کامطالبہ

ریاض (اے بی این نیوز    )سعودی ولی عہدکاتمام ممالک سے اسرائیل کوہتھیاروں کی فراہمی روکنے کامطالبہ، شہزادہ محمدبن سلمان کابرکس اجلاس سے ورچوئل خطاب، کہا غزہ میں فوری طورپرانسانی امدادپہنچانی ہوگی،غزہ پرحملے روکنےکیلئےہرملک اسرائیل کوہتھیاروں کی فراہمی روک دے ، چینی صدرشی جن پنگ کاغزہ میں فوری جنگ بندی کامطالبہ،کہا غزہ میں شہری آبادی پرحملے بندکیےجائیں ،، ایرانی صدرابراہیم رئیسی بولے برکس ممالک اسرائیل سے تمام تعلقات ختم کریں، اسرائیل سے سیاسی،سماجی،اقتصادی اورفوجی تعلقات منقطع کریں۔

متعلقہ خبریں