اہم خبریں

سینیٹ میں بھی اٹھارہویں ترمیم سے متعلق خبروں کا تذکرہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )سینیٹ میں بھی اٹھارہویں ترمیم سے متعلق خبروں کا تذکرہ ، اٹھارویں ترمیم کو لے کر مسلم لیگ ن کے خلاف بے بنیاد خبر شائع کی گئی ،، قائد ایوان اور مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار کی وضاحت،، کہتے ہیں کہ اٹھاوریں ترمیم پاس کرانے میں ہماری بھی کاوش ہے۔ ترمیم کی واپسی کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا،تر میم کوئی ایشو نہیں ہے دیکھنا یہ ہے کہ کیا صوبے اس پر عمل کررہے ہیں؟ پاکستان کے حقیقی چیلنج صحت، تعلیم اور بہبود آبادی ہے

متعلقہ خبریں