مالدیپ نے بھارت کو ملک سے اپنی فوج نکالنے کا کہہ دیا

مالے ( اے بی این نیوز   )بس بہت ہو گیا، ’اپنی فوج خودسنبھالو‘،مالدیپ نے بھارت کو باضابطہ طور پر ملک سے اپنی فوج نکالنے کا کہہ دیا ،مالدیپ کے صدر محمد معیزو نے کہا اُن کی حکومت ملک کے اسٹریٹیجک اہمیت والے علاقے سے بھارتی فوج کی واپسی کیلئے پرعزم ہے،مالدیپ کے صدر نے بھارتی حکو مت سے فو جی انخلا کی با ضا بطہ در خواست بھی کر دی

ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں اور ہر وقت باخبر رہیں

WhatsApp Channel