اہم خبریں

غزہ جنگ بندی کا آخری روز ،39 فلسطینی رہا

غزہ (نیوز ڈیسک) غزہ جنگ بندی کاآج آخری روز ، حماس نےخدشات دورہونے پر13 اسرائیلی ، 4 تھائی اورایک روسی شہری کو رہا کردیا، 5 خواتین اور 8 بچے شامل دوسری طرف اسرائیل نے بھی33 بچوں اور 6 خواتین سمیت 39 فلسطینی قیدیوں کو رہا کردیا، رہاکیے گئے فلسطینی قیدیوں کامغربی کنارے میں پرتپاک استقبال۔ […]

سیکیورٹی فورسزکا آپریشن،8 دہشتگردجہنم واصل ،اسلحہ برآمد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سیکیورٹی فورسزکاجنوبی وزیرستان میں آپریشن،فائرنگ کے تبادلے میں8دہشت گردہلاک کردیئے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آرکے مطابق ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ،گولہ بارود ا وردھماکاخیزموادبرآمد،ہلاک دہشت گردسیکیورٹی فورسزاورشہریوں کیخلاف کارروائیوں میں ملوث تھے،دہشت گردوں کے خاتمے کیلئےعلاقے میں سرچ آپریشن جاری،سیکیورٹی فورسزملک سے دہشت گردی کے […]

سوشل میڈیا پر دوست کیوں بنایا؟ شوہر نے بیوی کوقتل کردیا

ہری نارائن(نیوزڈیسک)بھارتی ریاست مغربی بنگال میں شوہر نے سوشل میڈیا پر دوستیاں کرنے پر اپنی بیوی کا گلہ کاٹ کر اسے قتل کر ڈالا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ مغربی بنگال کے علاقے ہری نارائن پور میں پیش آیا جہاں شوہر پرمل اور بیوی اپرنا کے درمیان جھگڑا ہوا، جو بیوی کی جان لے گیا۔پولیس […]

ملک کی سب سے بڑی عدالت عوام ہیں، خواجہ آصف

سیالکوٹ(اے بی این نیوز    ) رہنما مسلم لیگ ن خواجہ آصف نے کہا کہ ماضی کے جلسوں میں ساری رات ڈانس ہوتا تھا،مہنگائی ختم ہو جائے گی، اخلاقی روایات کیسے ٹھیک ہوں گی؟ 4سال اتنی کرپشن کی گئی جس کی مثال نہیں ملتی،آج چیئرمین پی ٹی آئی کیساتھ ایک بندہ نہیں، نواز شریف چوتھی بار وزیر […]

پاکستان کوپ 28 میں اپنا مقدمہ پیش کرنے کیلئےمکمل تیار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزارت منصوبہ بندی نے کہا ہے کہ پاکستان کوپ 28 میں اپنا مقدمہ پیش کرنے کے لیے مکمل تیار ہے۔اتوار کو وزارت کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ کوپ 28 کیلئے پائیدار مستقبل کے فریم ورک کے ساتھ پاکستان کو مزید ہم آہنگ کیا ہے۔وزارت منصوبہ بندی پاکستان کے مستقبل […]

غزہ میں امریکی یرغمالی کوآج رہاکردیاجائے گا،وائٹ ہاؤس

واشنگٹن ( اے بی این نیوز    )وائٹ ہاؤس آج امریکی یرغمالی کے رہاہونے کیلئےپرامید،غزہ میں امریکی یرغمالی کوآج رہاکردیاجائے گا،وائٹ ہاؤس ترجمان نےیرغمالی کی شناخت بتانے سے انکارکردیا،بائیڈن اسرائیلی وزیراعظم نتین یاہوسے بات کریں گے،دونوں کے درمیان قیدیوں کے حوالے سے گفتگوہوگی۔

مقبولیت کے دعویدارچیئر مین پی ٹی آئی کو ہم نے ملیر میں شکست دی،پیپلزپارٹی

کراچی ( اے بی این نیوز    )پیپلزپارٹی کے ڈپٹی مئیر سلمان عبداللہ مراد نے مصطفی کمال کی تقریر پر ردعمل دیتے ہو ئے کہا کہ مصطفی کمال لاڑکانہ تو چھوڑیں پہلے کراچی سے جیت کر دکھائیں، پاکستان میں مقبولیت کا دعویٰ کرنیوالے عمران خان کو ہم نے ملیر میں شکست دی،اس بار بھی مصطفی کمال ملیر کے […]

اب وزارتوں پربات نہیں ہوگی ، مصطفی کمال

کراچی(  اے بی این نیوز     )رہنماایم کیوایم پاکستان مصطفی کمال نے کہا کہ پورے شہرمیں ایم کیوایم پاکستان کے29تنظیمی ٹاؤن ہیں،ہمیں صرف5سال سندھ حوالے کردواپنے کام سے تمہارابوریابسترگول کردیں گے،ایک بارسندھ کااقتدار ہمارے پاس آجائے لاڑکانہ میں بھی آ پ کوکوئی ووٹ نہیں دیگا،اب وزارتوں پربات نہیں ہوگی اب ہمیں اختیارات عوام کے ہاتھ میں چاہئیے،اس مینڈیٹ […]

تحریک انصاف نے خوداپنے خلاف سازش کی، احسن اقبال

اسلام آباد (نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ طے کر چکی ہے وہ اب سیاست میں مداخلت نہیں کرے گی۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے خود اپنے خلاف سازش کی، اب لیول پلیئنگ فیلڈ دینے کا کہتے ہیں۔ 2014 میں پی ٹی وی اور پارلیمنٹ کے […]

لاہور،فائرنگ سے منع کرنے پرسعودی عرب سے آئی طالبہ قتل

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور کے علاقے چوہنگ میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں قتل کی لرزہ خیز واردات منظر عام پر آئی ہے، اوباش افراد نے حرکتوں نے منع کرنے پر فائرنگ کرکے میڈیکل کی کالج طالبہ کو قتل کردیا۔پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کرکے پستول برآمد کرلی ہے جبکہ نامعلوم ملزمان تاحال پولیس کی گرفت سے آزاد […]