بھارت میں افغان سفارت خانہ بند

کابل ( اے بی این نیوز )مودی سرکار کے دباؤ اور اوچھے ہتھکنڈوں کی وجہ سے افغان حکومت نے اپنا سفارت خانہ بند کر دیا بھارتی حکومت نے پریشر ڈالنے کے لیے معمولات میں رکاوٹیں ڈالیں، افغان سفارتی ذرائع کے مطابق آٹھ بفتوں کے انتظار کے باوجود ہندوستانی حکومت کا رویہ حوصلہ شکن تھا،مودی حکومت کا جھکاؤ […]
گیس کی لوڈشیڈنگ اوربجلی کابحران عوام کیلئے دردسربن گیا،فاروق ستار

کرا چی ( اے بی این نیوز )رہنماایم کیوایم فاروق ستار نے کہا ہے کہ سندھ اور کراچی پر وڈیرے جاگیرداروں کے قبضے کو ختم کرانا ہے8فروری کوان کی سیاسی موت کافیصلہ ہوجائے گا،غربت، مہنگائی اور بیروزگاری ساتویں آسمان پر پہنچ چکی ہےگیس کی لوڈشیڈنگ اوربجلی کابحران عوام کیلئے دردسربن گیا،مرکز سے اختیارات لےکر صوبوں کو دے […]
شاہ خاور پی سی بی کے چیف الیکشن کمشنر تعینات

لاہور(نیوزڈیسک)سابق اٹارنی جنرل اور سپریم کورٹ کے وکیل شاہ خاور ایڈووکیٹ کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا چیف الیکشن کمشنر تعینات کر دیا گیا۔اتوار کووزارت بین الصوبائی رابطہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شاہ خاور کو 10 لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ پر 3 ماہ کیلئے پی سی بی کا چیف الیکشن […]
انوارالحق کاکڑ2روزہ دورے پرامارات پہنچ گئے

ابو ظہبی ( اے بی این نیوز )نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ2روزہ دورے پرامارات پہنچ گئے،متحدہ عرب امارات کے وزیرانصاف اورپاکستانی سفیرنے وزیراعظم کااستقبال کیانگران وزیراعظم یواے ای کے صدرشیخ محمدبن زایدالنہیان سے ملاقات کریں گےمختلف شعبوں میں سرمایہ کاری،مفاہمت کی یادداشتوں پردستخط ہوں گے۔
سینیٹ اجلاس کل پیر کوپارلیمںٹ ہائوس میں ہوگا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سینیٹ کا اجلاس کل3 بجے پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔تفصیلات کے مطابق سینیٹ کا اجلاس کل3 بجے پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں منعقد ہوگا، ایوان پرائیویٹ ممبرز کے بلز پر کارروائی کا آغاز کرے گا ۔
اسلام آباد میں دو ٹرین حادثات، 2 افراد جاں بحق

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی دارالحکومت میں دو ٹرین حادثات میں دو افراد جاں بحق ہوگئے، پہلے واقعے میں بچہ اور دوسرے میں ایک نامعلوم خاتون ٹرین کی زد میں آئی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں دو ٹرین حادثات میں دو افراد جاں بحق ہوگئے، پہلے واقعے میں بچہ اور دوسرے میں ایک نامعلوم خاتون ٹرین کی […]
کورنگی ہمیشہ سے ایم کیو ایم کا مضبوط گڑھ رہا ہے،نسرین جلیل

کراچی ( اے بی این نیوز ) ایم کیو ایم کی سینئرکنوینر راہنما نسرین جلیل نے کہا کہ کورنگی میں اتنی بڑی تعداد میں عوام کو دیکھ کر خوشی ہورہی ہے،کورنگی ہمیشہ سے ایم کیو ایم کا مضبوط گڑھ رہا ہے،کورنگی نے اس تحریک کی جدوجہد میں قربانیوں کی تاریخ رقم کی ہے،آج بھی ہمارے سو سے زیادہ […]
بے نظیرکے بغیر سیاست کرنا آسان نہیں، شیری رحمان

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز (پی پی پی پی) کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ بینظیر بھٹو کے بغیر سیاست کرنا آسان نہیں۔بینظیر بھٹو تنقید کرنے والوں کو معاف کردیتی تھیں۔ ہمارے دور حکومت میں کوئی سیاسی قیدی نہیں ہوگا۔کراچی میں تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہاکہ سیاست میں کبھی سخت فیصلے کرنا […]
مرد و عورت کی برابری پر یقین نہیں، نینا گپتا

ممبئی (نیوزڈیسک)بالی ووڈ کی سینیئر اداکارہ اور ٹیلیویژن ڈائریکٹر نینا گپتا نےکہا ہے کہ مردوعورت کی برابری پر یقین نہیں ہے،بھارتی ٹی وی کے مطابق ایک گفتگومیں انہوں نے کہاکہ خواتین کو زندگی میں مردوں کی ضرورت رہتی ہے۔ نینا گپتا نے کہا کہ ہماری توجہ خواتین کی مالی طور پر آزادی اور انکے کام پر […]
ہم75سال سےبرے حالت کاسامناکررہے ہیں،پرویزخٹک

پشاور( اے بی این نیوز )پرویزخٹک نے کہا کہ پارٹی میں شامل ہونے والوں کادل سے شکریہ اداکرتاہوں،محمدبشیرکوپارٹی میں شامل ہونے پرخوش آمدیدکہتاہوں،ملک کے حالات کوبہترکرنے کی ذمہ داری وفاقی حکومت کی ہوتی ہےبین الاقوامی دنیاسے تعلقات کومضبوط کرناوفاقی حکومت کی ذمہ داری ہوتی ہے،معیشت کی بہتری کیلئے وزیراعظم نے پالیسی دینی ہوتی ہے،ہم75سال سےبرے حالت کاسامناکررہے […]