اہم خبریں

ہم75سال سےبرے حالت کاسامناکررہے ہیں،پرویزخٹک

پشاور( اے بی این نیوز   )پرویزخٹک نے کہا کہ پارٹی میں شامل ہونے والوں کادل سے شکریہ اداکرتاہوں،محمدبشیرکوپارٹی میں شامل ہونے پرخوش آمدیدکہتاہوں،ملک کے حالات کوبہترکرنے کی ذمہ داری وفاقی حکومت کی ہوتی ہےبین الاقوامی دنیاسے تعلقات کومضبوط کرناوفاقی حکومت کی ذمہ داری ہوتی ہے،معیشت کی بہتری کیلئے وزیراعظم نے پالیسی دینی ہوتی ہے،ہم75سال سےبرے حالت کاسامناکررہے ہیں سب کوسوچناپڑے گا،آخرکیاوجہ ہے ہرسیاسی جماعت نےحکومت کی لیکن ملکی حالات ٹھیک نہ ہوسکے،اگروفاق میں اچھاوزیراعظم آئے توملکی حالات بہتری کی جانب گامزن ہوں گے،دنیاکہاں پہنچ چکی اورہم پیچھےر ہ گئے ہیں،ووٹ کی طاقت سے عوام اپنے نمائندے کومنتخب کرائیں۔

متعلقہ خبریں