ایک اور کم عمر ڈرائیورعبدالرحمن کی کار کو ٹکر

لاہور( اے بی این نیوز )چوہنگ کے علاقہ میں ایک اور کم عمر ڈرائیورعبدالرحمن کی دوسری کار کو ٹکر،واقعے کے بعد بااثر خاندان کے چشم و چراغ نے ماموں کو بلالیا،جس نے موقع پر پہنچ کر معاملہ رفع دفع کر نے کی بجائے فائرنگ کر دی ،گولی لگنے سے میڈیکل کی طالبہ جاں بحق ،ملزمان کا صلح […]
غزہ جنگ بندی،پوپ فرانسس کا غزہ خیر مقدم

ویٹی کن سٹی (نیوزڈیسک)عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے غزہ میں عارضی جنگ بندی کا خیر مقدم کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ویٹی کن سے جاری بیان میں پوپ فرانسس نے کہا کہ اسرائیل فلسطین کے درمیان جنگ بندی پر شکر ادا کرتے ہیں۔ پوپ فرانسس نے کہا کہ مذاکرات امن کی […]
بنانے کیلئےہم نے دن رات محنت کی،علیم خان

کامو نکی (اے بی این نیوز)تحریک استحکام پاکستان کے راہنما علیم خان نے کہا کہ پچھلے40سال سے جوجماعتیں باریاں لیتی رہیں انہیں انجام تک پہنچائیں گے،سندھ میں1972سے باریاں لی جارہی ہیں،کوئی کام نہیں ہورہا،آپ کے مسائل جوں کے توں ہیں،موقع ملاتواقتدارمیں آنے کے بعدآپ کے مسائل حل کریں گےجہانگیرترین کی سربراہی میں ہم ایک پارٹی […]
کسی سے وفاداری کا سرٹیفیکیٹ نہیں چاہیے، امیر ہوتی

چمن(نیوزڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما امیر حیدر ہوتی نے کہاہے کہ ملک کے وفادار ہیں، کسی سے وفاداری کا سرٹیفکیٹ نہیں چاہیے۔ سرحدوں سے متعلق پالیسی بنانے کا اختیار نگراں حکومت کے پاس نہیں۔شفاف انتخابات ہونے چاہیئں، لوگ اسمبلیوں میں عوام کی طاقت سے جائیں۔چمن میں اے این پی کے جلسے سے […]
آئی ایم ایف کی ڈکٹیشن پر عام آدمی کی جیب پر ڈاکا ڈالا گیا،سراج الحق

ڈی جی خان( اے بی این نیوز ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ہے کہ آئی ایم ایف کی ڈکٹیشن پر عام آدمی کی جیب پر ڈاکا ڈالا گیا، ٹچ ڈی جی خان خطاب کر رہے ؎تھے،انہون نے کہا کہ پاکستان میں بجلی54 روپے فی یونٹ مل رہے،نواز شریف ،آصف زرداری بھی کہتے […]
وزیراعظم نےاسحاق ڈار کو سینیٹ میں قائدِ ایوان نامزد کردیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سینیٹر اسحاق ڈار کو سینیٹ میں قائد ایوان نامزد کردیاتاہم پاکستان پیپلز پارٹی نے اسحاق ڈار کی بطور قائد ایوان نامزدگی پر اعتراض عائد کیا ہے،نجی ٹی وی نے ذرائع کےحوالے سے بتایاکہ نگراں وزیراعظم کی جانب سے سلیم مانڈوی والا […]
پاکستان کا بیرونی قرضہ 128 ارب ڈالر تک پہنچ گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان کا بیرونی قرضہ 128 ارب ڈالر تک پہنچ چکا ،پاکستان کو درکار قرضوں کے تخمینے میں8ارب ڈالر کمی،،،آئی ایم ایف نے بیرونی قرضوں کی طلب124 ارب ڈالر رہنے کا تخمینہ لگایا ،،،چار ماہ قبل آئی ایم ایف نے یہ تخمینہ 131 ارب ڈالر لگایا تھا،مجموعی بیرونی قرضوں میں بیرونی […]
اسرائیل کی فلسطینیوں پر بربریت،مغربی میڈیابھی چیخ اٹھا

نیو یارک ( اے بی این نیوز )اسرائیل کی فلسطینیوں کے خلاف بربریت،،مغربی میڈیابھی چیخ اٹھا، امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کے مطابق اسرائیل نے غزہ میں 20 سالہ افغان جنگ سے زیادہ شہریوں کا قتل کیا،، اسرائیل نے 7 ہفتے کے فضائی حملوں میں عراق جنگ کے پہلے ایک سال سے دگنی تعداد میں شہریوں کا […]
کراچی میں سفاری پارک کے اندر زپ لائن کا افتتاح

کراچی (نیوزڈیسک)میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے سفاری پارک میں زپ لائن کا افتتاح کر دیا۔تفصیلات کے مطابق میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے سفاری پارک میں زپ لائن میں سفر کر کے اس کا افتتاح کیا اور کہا کہ آج یہاں آکر اُڑنے میں بہت مزہ آیا، عوام کو اب تفریح کیلئے دبئی نہیں جانا پڑے […]
ایک دن ہوگایہ ملک ضرور ترقی کرے گا ،جہانگیر ترین

کامونکی ( اے بی این نیوز )جو ہو گیاوہ ہو گیا اب آگے دیکھنے کا وقت ہے، جہانگیر ترین کی کامونکی میں جلسے سے خطاب، ہمارے منشورمیں آپ کی بہتری کیلئےسب کچھ موجودہے، ایک دن ہوگایہ ملک ضرور ترقی کرے گا ،آپ کا مستقبل بہترہوگا،، ہم پاکستان کوایسازرعی ملک بنائیں گے کہ دنیاسے آکرلوگ دیکھیں گے،جب تک […]