اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان کا بیرونی قرضہ 128 ارب ڈالر تک پہنچ چکا ،پاکستان کو درکار قرضوں کے تخمینے میں8ارب ڈالر کمی،،،آئی ایم ایف نے بیرونی قرضوں کی طلب124 ارب ڈالر رہنے کا تخمینہ لگایا ،،،چار ماہ قبل آئی ایم ایف نے یہ تخمینہ 131 ارب ڈالر لگایا تھا،مجموعی بیرونی قرضوں میں بیرونی پبلک قرض 103 ارب ڈالر تک پہنچ جائے گا، ان تخمینوں پر اگلے سال فروری یا مارچ میں ہونے والے مذاکرات میں مزید بات کی جائے گی۔















