اہم خبریں

ہم نے حج پیکیج ایک لاکھ روپے کم کیا، وزیر مذہبی امور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )ہم نے حج پیکیج ایک لاکھ روپے کم کیا،پاکستان میں کبھی ایسا نہیں ہوا کہ آنےوالا حج پچھلے جج سے سستا ہو،نگران وزیر مذہبی امور انیق احمدکالاہور میں پیغام پاکستان کانفرنس سے خطاب کہا علما انبیا کے وارث اور معاشرے کےرہنما ہیں،قرآن پاک ہمیں جینے کا سلیقہ سکھاتا ہے

کراچی، تحقیقاتی ٹیم کا آگ سے متاثر شاپنگ مال کادورہ

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی پولیس چیف کی جانب سے شہر قائد میں شاپنگ مال میں آگ لگنے کے واقعے کی تحقیقات کےلیے بنائی گئی ٹیم آگ سے متاثرہ شاپنگ مال کا معائنہ کرنے پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابقکراچی پولیس چیف کی جانب سے شہر قائد میں شاپنگ مال میں آگ لگنے کے واقعے کی تحقیقات کےلیے بنائی گئی […]

کرکٹ کا اسپیشلسٹ بننا چاہتا ہوں، صائم ایوب

راولپنڈی (نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر صائم ایوب نے کہا ہے کہ میری کوشش میچ ونر بننے کی ہوتی ہے، کھلاڑی خود اپنے لیے مشکلات اور آسانیاں پیدا کرتا ہے۔ کرکٹ کا اسپیشلسٹ بننا چاہتا ہوں۔ کسی ایک فارمیٹ کی بات نہیں، ہر فارمیٹ کےحساب سے خود کو ڈھالنے کی کوشش کرتا ہوں، میں بھی […]

بھارتی باولرمحمد شامی کی شہری کی مدد کرنے کی ویڈیووائرل

نینیتال(نیوزڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد شامی نے روڈ حادثے میں زخمی ہونے والے شہری کی گاڑی روک کر مدد کی، جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق محمد شامی بھارتی ریاست اترکھنڈ کے شہر نینیتال میں ایک سڑک سے گزر رہے تھے کہ اس دوران انہیں سڑک پر ایک […]

صوبائی محتسب کا چیئرمین لاڑکانہ بورڈ کو عہدے سے ہٹانے کا حکم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صوبائی محتسب نے خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں چیئرمین لاڑکانہ بورڈ کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق صوبائی محتسب نے خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں چیئرمین لاڑکانہ بورڈ کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔صوبائی محتسب نے چیئرمین انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری بورڈ لاڑکانہ پر 3 […]

ملک مخالف پروپیگنڈا کرنے والوں کو انٹرپول کے ذریعے واپس لائینگے، جان اچکزئی

کوئٹہ ( اے بی این نیوز   )پاک افواج ہمارا فخر،ملک مخالف پروپیگنڈا کرنے والوں کو انٹرپول کے ذریعے واپس لائینگے،نگران وزیراعلیٰ بلوچستان جان اچکزئی کی پریس کانفرنس کہاپاکستان سے چن چن کرغیرقانونی تارکین وطن کو نکالاجائے گا،بغیر دستاویزات کسی کوپاکستان میں داخلے کی اجازت نہیں،افغانستان کی زمین دہشت گردوں کی سہولت کاری کیلئے استعمال ہورہی ہے،جس پر […]

سب کو مکمل مذہبی آزادی ہے، وزیر مذہبی امور انیق احمد

اسلام آباد (نیوزڈیسک)نگراں وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد نے کہاہے کہ پاکستان میں تمام مذاہب کے ماننے والوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے۔علماء کو قومی اتحاد و یگانگت کے لیے کام کرنا ہو گا۔اتوار کو ایک تقریب سے خطاب میں ان کاکہنا تھا کہ پیغام پاکستان امن اور محبت پھیلانے کی دستاویز ہے۔اُنہوں نے […]

القادر ٹرسٹ سکینڈل ، ٹیم تفتیش کے بعد اڈیالہ جیل سے روانہ

راولپنڈی( اے بی این نیوز       )اڈیالہ جیل میں القادر ٹرسٹ پراپرٹی 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل میں تفتیش کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی سے نیب کی دوسری ٹیم اڈیالہ جیل سے روانہ،نیب ٹیم میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر میاں عمر ندیم اور وقاص شامل تھے، نیب کی پہلی ٹیم تین گھنٹے تفتیش کے بعد اڈیالہ جیل سے روانہ ہوئی، […]

پنجاب میں سموگ کاروگ،سمارٹ لاک ڈاؤن کا تیسرا روز

لاہور (  اے بی این نیوز )پنجاب میں سموگ کاروگ،سمارٹ لاک ڈاؤن کا تیسرا روز،لاہور سمیت 10اضلاع میں مزید سختی،فیصل آباد، گوجرانوالہ، ملتان، ساہیوال اور سرگودھا ڈویژن میں غیر ضروری نقل و حرکت اور خلاف ورزی روکنے کیلئے افسران کو فیلڈ میں رہنے کی ہدایت، فیصل آباد انتظامیہ نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کھولی […]

دو روزہ پریکٹس میچ ، پاکستانی کھلاڑیوں کی جم کر پریکٹس

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ کا چوتھا روز ، دو روزہ پریکٹس میچ کے بعد کیمپ کا راولپنڈی مرحلہ مکمل ہوجائے گا۔ کل کیمپ میں آرام کا دن ہوگا ، کھلاڑی منگل کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں صبح 11بجے سے ڈھائی بجے تک کھلاڑی پریکٹس کرینگے ۔ دورہ آسٹریلیا کیلئے راولپنڈی […]