اسلام آباد(نیوزڈیسک)صوبائی محتسب نے خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں چیئرمین لاڑکانہ بورڈ کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق صوبائی محتسب نے خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں چیئرمین لاڑکانہ بورڈ کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔صوبائی محتسب نے چیئرمین انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری بورڈ لاڑکانہ پر 3 لاکھ روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا۔















