اہم خبریں

سب کو مکمل مذہبی آزادی ہے، وزیر مذہبی امور انیق احمد

اسلام آباد (نیوزڈیسک)نگراں وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد نے کہاہے کہ پاکستان میں تمام مذاہب کے ماننے والوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے۔علماء کو قومی اتحاد و یگانگت کے لیے کام کرنا ہو گا۔اتوار کو ایک تقریب سے خطاب میں ان کاکہنا تھا کہ پیغام پاکستان امن اور محبت پھیلانے کی دستاویز ہے۔اُنہوں نے کہا کہ علماء ہمارے معاشرے کے رہنما ہیں۔

متعلقہ خبریں