اہم خبریں

القادر ٹرسٹ سکینڈل ، ٹیم تفتیش کے بعد اڈیالہ جیل سے روانہ

راولپنڈی( اے بی این نیوز       )اڈیالہ جیل میں القادر ٹرسٹ پراپرٹی 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل میں تفتیش کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی سے نیب کی دوسری ٹیم اڈیالہ جیل سے روانہ،نیب ٹیم میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر میاں عمر ندیم اور وقاص شامل تھے، نیب کی پہلی ٹیم تین گھنٹے تفتیش کے بعد اڈیالہ جیل سے روانہ ہوئی، نیب ٹیم چیئرمین پی ٹی آئی سے 15 نومبر سے مسلسل تفتیش کر رہی ہے۔

متعلقہ خبریں