اہم خبریں

کورنگی ہمیشہ سے ایم کیو ایم کا مضبوط گڑھ رہا ہے،نسرین جلیل

کراچی ( اے بی این نیوز       ) ایم کیو ایم کی سینئرکنوینر راہنما نسرین جلیل نے کہا کہ کورنگی میں اتنی بڑی تعداد میں عوام کو دیکھ کر خوشی ہورہی ہے،کورنگی ہمیشہ سے ایم کیو ایم کا مضبوط گڑھ رہا ہے،کورنگی نے اس تحریک کی جدوجہد میں قربانیوں کی تاریخ رقم کی ہے،آج بھی ہمارے سو سے زیادہ کارکنان لاپتاہیں،ستک لاپتاہیں۔

متعلقہ خبریں