اہم خبریں

مرد و عورت کی برابری پر یقین نہیں، نینا گپتا

ممبئی (نیوزڈیسک)بالی ووڈ کی سینیئر اداکارہ اور ٹیلیویژن ڈائریکٹر نینا گپتا نےکہا ہے کہ مردوعورت کی برابری پر یقین نہیں ہے،بھارتی ٹی وی کے مطابق ایک گفتگومیں انہوں نے کہاکہ خواتین کو زندگی میں مردوں کی ضرورت رہتی ہے۔ نینا گپتا نے کہا کہ ہماری توجہ خواتین کی مالی طور پر آزادی اور انکے کام پر ہونی چاہیے۔انہوں نے کہاکہ خود کو چھوٹا سمجھنا چھوڑ دیجیے یہ وہ بنیادی پیغام ہے جو میں آگے بڑھانا چاہتی ہوں۔

متعلقہ خبریں