واشنگٹن ( اے بی این نیوز )وائٹ ہاؤس آج امریکی یرغمالی کے رہاہونے کیلئےپرامید،غزہ میں امریکی یرغمالی کوآج رہاکردیاجائے گا،وائٹ ہاؤس ترجمان نےیرغمالی کی شناخت بتانے سے انکارکردیا،بائیڈن اسرائیلی وزیراعظم نتین یاہوسے بات کریں گے،دونوں کے درمیان قیدیوں کے حوالے سے گفتگوہوگی۔















