لاہور(نیوزڈیسک)لاہور کے علاقے چوہنگ میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں قتل کی لرزہ خیز واردات منظر عام پر آئی ہے، اوباش افراد نے حرکتوں نے منع کرنے پر فائرنگ کرکے میڈیکل کی کالج طالبہ کو قتل کردیا۔پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کرکے پستول برآمد کرلی ہے جبکہ نامعلوم ملزمان تاحال پولیس کی گرفت سے آزاد ہیں۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے چوہنگ میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں قتل کی لرزہ خیز واردات منظر عام پر آئی ہے، اوباش افراد نے حرکتوں نے منع کرنے پر فائرنگ کرکے میڈیکل کی کالج طالبہ کو قتل کردیا۔















