اہم خبریں

سوشل میڈیا پر دوست کیوں بنایا؟ شوہر نے بیوی کوقتل کردیا

ہری نارائن(نیوزڈیسک)بھارتی ریاست مغربی بنگال میں شوہر نے سوشل میڈیا پر دوستیاں کرنے پر اپنی بیوی کا گلہ کاٹ کر اسے قتل کر ڈالا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ مغربی بنگال کے علاقے ہری نارائن پور میں پیش آیا جہاں شوہر پرمل اور بیوی اپرنا کے درمیان جھگڑا ہوا، جو بیوی کی جان لے گیا۔پولیس کے مطابق مقتولہ نے سوشل میڈیا پر دوست بنا رکھے تھے جس کا شوہر کو غصہ تھا۔

متعلقہ خبریں