اہم خبریں

مراد علی شاہ ، پی ایس 77 سیہون سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے

کراچی ( اے بی این نیوز      )سابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پی ایس 77 سیہون سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ،میڈیا سے گفتگو میں کہا 8فروری کو پیپلزپارٹی کی فتح دیکھ رہاہوں،بلاول وزیراعظم کاحلف اٹھائینگے،الیکشن میں پیپلزپارٹی سب سے بڑی جماعت بن کر ابھر ے گی،عوام منتخب نمائندوں کو اقتدارکے ایوانوں میں بٹھاناچاہتے ہیں

ہرپاکستانی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دی جائے،نیئر بخاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) جنرل سیکریٹری نیئر بخاری نے کہا ہے کہ 8 فروری کے انتخابی نتائج سے ملک میں سیاسی استحکام آئے گا۔آج اسلام آباد کے تینوں حلقوں میں امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے، ہم امید کرتے ہیں الیکشن کمیشن صاف شفاف انتخابات یقینی بنائے گا۔ہمارا اصرار تھا کہ لیول […]

غزہ میں خوراک کابحران انتہائی سنگین ہوچکا،اقوام متحدہ کا انتباہ

مقبوضہ غزہ(نیوزڈیسک)غزہ میں خوراک کا بحران بہت زیادہ سنگین ہوچکا ہے اور ہر 4 میں سے ایک فرد بھوک کے باعث موت کے منہ میں پہنچ چکا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ انکشاف اقوام متحدہ اور دیگر اداروں کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں کیا گیا جس میں اسرائیلی وحشیانہ کارروائیوں سے پیدا […]

بانی چیئرمین پی ٹی آئی این اے 89 میانوالی سے الیکشن لڑیں گے

اسلام آباد (اے بی این نیوز)بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی جمع، بانی چیئرمین این اے 89 میانوالی سے الیکشن لڑیں گے،، شاہ محمودقریشی نے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا،قریشی خاندان کی لاہورہائیکورٹ ملتان بینچ میں درخواست دائر،موقف اختیار کیا ضلعی انتظامیہ اورپولیس کی جانب سے ہراساں کیا جارہا […]

راجن پورکے موٹرسائیکل مکینک کابھی الیکشن لڑنے کااعلان

راجن پور(نیوزڈیسک)پنجاب کے شہر راجن پور میں کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا سلسلہ جاری ہے، ایک موٹرسائیکل مکینک نے بھی اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروادئیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 295 کے لیے عنایت اللّٰہ نامی موٹرسائیکل مکینک نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کروادئیے ہیں۔

سوئی ناردرن گیس، صارفین پر اربوں روپےکے اضافی ماہانہ فکسڈ چارجز عائد

اسلام آباد (اے بی این نیوز )سوئی ناردرن گیس نے صارفین پر اربوں روپےکے اضافی ماہانہ فکسڈ چارجز لگا دیئے،اوگراکی اجازت کے بعد فکسڈ چارجز نومبر کے بلوں میں شامل،پروٹیکٹڈ صارفین ماہانہ 400 روپے فکسڈ چارجز دیں گے، نان پروٹیکٹڈ صارفین کوبھی ایک ہزار روپے اضافی بل دیناہوگا،سوئی نادرن گیس حکام کے مطابق ماہانہ فکسڈ […]

عثمان ڈار کی رہائش گاہ کا گھیر اؤ، بھاری نفری تعینات

سیالکوٹ (  اے بی این نیوز      )پولیس کا پی ٹی آئی کے سابق رہنما عثمان ڈار کی رہائش گاہ کا گھیر اؤ، بھاری نفری گھر کے باہر اور اطراف میں تعینات، عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ امتیاز نے آج قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 71 کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا اعلان کر رکھا تھا

بلاول کو بلوچستان والی لیول پلیئنگ فیلڈ مبارک ہو،عابدشیرعلی

فیصل آباد(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عابد شیر علی نے کہاہے کہ بلاول بھٹو کو بلوچستان والی لیول پلیئنگ فیلڈ مبارک ہو، فواد چوہدری وغیرہ نے الیکشن نہیں لڑنا وہ خود ہی گرفتاریاں دے رہے ہیں۔9 مئی کو حملے کرنے والے اپنی سزا بھگت رہے ہیں، توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ کی چوری ہم […]

اوصاف گروپ ،اے بی این نیوز کے چیئرمین راجہ مہتاب خان کے گھر پولیس کے دھاوا،شفاف انکوئری کر ائی جائے،سینیٹر مشتاق احمد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )اوصاف گروپ اور اے بی این نیوز کے چیئرمین راجہ مہتاب خان کے گھر پولیس کے دھاوے کا معاملہ،جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد کا شفاف انکوائری کا مطالبہ ،کہا اگر کسی نے کوئی جرم کیا ہے تو اس کا قانونی پراسس ہے،اس کے مطابق مسئلے کو حل کریں،دروازہ توڑنا،گارڈ […]

سراج الحق نے لوئردیرسے کاغذات نامزدگی جمع کروادیئے

لوئردیر(نیوزڈیسک)جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہاہے کہ امن و امان کا بہانہ بنا کر الیکشن ملتوی کرنا مناسب نہیں، میڈیا سے بات کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ 8 فروری کا الیکشن آئین کا تقاضا ہے، کسی کے پاس الیکشن کروانے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں، کچھ لوگ شکوک وشبہات پیدا […]