بھارتی سکیورٹی فورسز کے اہلکار خودکشیوں پر مجبور

سری نگر ( اے بی این نیوز )مودی کی پالیسیوں سے نالاں بھارتی سکیورٹی فورسز کے اہلکار خودکشیوں پر مجبور،شرح میں سنگین حدتک اضافہ،خودکشی کی وجہ فوجی افسران کا ہتک آمیز رویہ اور ضرورت پڑھنے پر اہلکاروں کو چھٹی نہ دینا ہے،کے ایم ایس کے مطابق 2007 سے اب تک مقبوضہ وادی میں 587 سے زائد بھارتی […]
سیاہ فام کے قتل کے ملزم تینوں امریکی پولیس افسر بری

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی ریاست واشنگٹن میں ایک جیوری نے سیاہ فام باشندے مینوئل ایلس کے قتل کے الزام سے تینوں سفید فام پولیس افسران کو بری کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان تینوں پولیس افسران نے 2020 میں ٹیکوما کے علاقے میں مینوئل ایلس کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا اور بعد میں زمین پر الٹا […]
پاکستان تحریک انصاف کا وجود ہی فراڈ تھا، شر جیل میمن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پی پی کے راہنما شر جیل میمن نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آزاد ادارہ ہے،ایسے فیصلے ماضی میں بھی آئے ،پیپلز پارٹی کے خلاف فیصلہ آیا تھااپنے نام سے ہی نہیں لڑسکتی،الیکشن کمیشن کے فیصلے کو سب کو قبول کرنا چاہیے،پاکستان تحریک انصاف کا وجود ہی فراڈ تھا،پی […]
کھانے میں پنیر نہ ہونے پر شادی ہال میدان جنگ بن گیا

نئی دہلی(نیوزڈیسک) بھارت میں ڈش میں پنیر نہ ہونے کی وجہ سے دلہا دلہن کے مہمانوں کے درمیان تلخ کلامی ہوئی جو دیکھتے ہی دیکھتے میدان جنگ میں تبدیل ہو گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق شادی کی تقریب میں مہمانوں کے درمیان ہونے والی اس لڑائی کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے […]
بھارتی شہری کو قتل کرنیوالے بنگلہ دیشی بھائیوں کے سر قلم

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب میں جازان ریجن میں بھارتی شہری کو قتل کرنیوالے بنگلہ دیشی بھائیوں کو سزائے موت دے دی گئی۔سعودی میڈیا ذرائع کے مطابق جازان ریجن میں مقیم دو بنگلہ دیشیوں نے رقم میں لین دین کے تنازعے کے سبب اپنے بھارتی ساتھی کو قتل کردیا تھا۔تفتیش کے بعد بنگلہ دیشی بھائیوں کا چالان فوجداری […]
الیکشن کمیشن کوفیصلے کاکلی اختیارہے،اعظم نذیرتارڑ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) مسلم لیگ ن کے راہنما اعظم نذیرتارڑ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کوفیصلے کاکلی اختیارہے،الیکشن کمیشن نے فیصلہ کیاہےتواس کی وجوہات ہیں،رولزبناتے ہیں توان پرعمل کرناچاہیے۔
پنجاب بھر کے ہسپتا لوں کیلئے نئے ایس او پیز آ گئے

لاہور ( اے بی این نیوز )پنجاب بھر کے ہسپتال 24گھنٹے میں سی ٹی سکین اور ایم آر آئی کی رپورٹس مریضوں کو دینے کے پابند ہوں گے، محسن نقوی نے ہدایات جاری کردیں،چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورے کے موقع پر مریضوں نے شکایات کے انبار لگادیئے،محسن نقوی نے کہا سی ٹی سکین اور ایم آر آئی […]
آج بشریٰ بی بی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )دوران عدت نکاح کیس ، عدالت کا رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کو جیل ٹرائل کیلئے خط ،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے آج بشریٰ بی بی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی، کیس کی سماعت 2 جنوری تک ملتوی کر دی گئی۔
پاکستان تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لے لیا گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے بلے کا انتخابی نشان واپس لے لیا گیا، چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن نے فیصلہ سنا دیا ،تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹر پارٹی الیکشن سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا […]
گرفتار بلوچ خواتین کو منتظمین کے حوالے کرنے کاحکم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد ہائیکورٹ کا گرفتار بلوچ خواتین کو منتظمین کے حوالے کرنے کاحکم،آئی جی اسلام آباد نے کہا گرفتار خواتین اور بچے آئی ٹین میں موجود ہیں،چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کل آپ نے کہا تھا کہ خواتین آپ کی حراست میں نہیں ہیں،کیا ان خواتین نے خود کو ہی […]